صحافی حامد میر کو اپنے وزیر بھائی سے متعلق الفاظ پر جلال آگیا

amirhamdhaah.jpg

معروف صحافی حامد میر کو اپنے بھائی کی شان میں گستاخی پر غصہ آگیا،سینئر صحافی نے پی ٹی آئی ورکر کو کھری کھری سنادیں۔

ایک پی ٹی آئی ورکر نے حامد میر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عامر میر آپکا سگا بھائی ھے؟؟ تھوڑا سمجھاؤ اسے کیوں کہ اوقات سے باہر جا رہا ھے

کیا آپ نے کبھی اسد عمر سے کہا ہے کہ اپنے سگے بھائی زبیر کو سمجھاؤ کہ وہ مسلم لیگ ن چھوڑ دے؟ آپ کی اوقات صرف اتنی ہے کہ اپنا اصلی نام اور تصویر چھپا کر حقیقی آزادی کا نعرہ لگا رہے ہیں

حامد میر کے اس ٹویٹ پر دیگر سوشل میڈیا صارفین بھی اس لڑائی میں کود پڑے اور حامدمیر کو مخاطب کرتےہوئے کہا کہ دلیل تو ہے نہیں، غصہ کیوں کرتا ہے، ویسے ہی کہہ دو نہیں سمجھان

اس نے مزید کہا کہ ویسے ایک بات ہے اگر یہی بات کسی نے زبیر اور اسد بارے تجھے کی ہوتی نا تو تیری دلیل پتہ کیا ہونی تھی ۔۔۔۔۔ "یہ تو جمہوریت کا حسن ہے

وقاص خان نے کہا کہ تمہاری صحافت کا اس سے زیادہ بیڑہ غرق کیا ہو سکتا ہے جب صحافی اپنا موازنہ سیاستدانوں سے کرنا شروع کر دیں اسد عمر نے کامران خان کے شو میں بیٹھ کر اپنے بھائی کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا آپ نے کب اور کس وقت اپنے بھائی کا نام لے کر اُس کی درندگی کو نشانہ بنایا ہے؟

دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی حامد میر کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ جیسی آپکی صحافت ہے ویسی ہی آپکے بھائی کی حرکتیں۔۔

واضح رہے کہ حامد میر کے بھائی عامرمیر پنجاب کی نگران حکومت میں وزیر ہیں اور وہ تحریک انصاف کے خلاف سخت بیانات دیتے ہیں اور ٹی وی پر آکر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہونیوالے مظالم کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سٹی 42اور 24 نیوز کے مالک ہیں اور حامد میر کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتےہیں۔ کہاجارہا ہے کہ عامرمیر جو ایک یوٹیوب چینل چلاتے ہیں انہیں وزارت حامدمیر کی سفارش پر دی گئی ہے۔

حامد میر پیپلزپارٹی کے انتہائی قریب ہیں اور انکے ایک بھائی فیصل میر پیپلزپارٹی کے رہنما ہیں اور لاہور سے کئی بار الیکشن لڑکر اپنی ضمانت ضبط کرواچکے ہیں۔
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

Is ko sirf aik baat koe puncha dai, pir cheekhna nhi
 
Sponsored Link