Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور نے اپنی ٹویٹس اور یوٹیوب چینل کے ذریعے حکومت اور عوام میں خوف و ہراس پھیلا دیا،اسد طور نے اداروں کیخلاف حکومت کیخلاف ٹویٹس اور پروگرامز کیے،،، ایف آئی آر کا متن۔۔
https://twitter.com/x/status/1762352005668913534
سر جی ایف آئی آر کے مطابق انکوائری نمبر 101/2024 میں مقدمہ درج ہوا جو نوٹس اسد طور کو ملا وہ بھی انکوائری نمبر 101/2024 کا ہی ہے اس میں specific الزامات "سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم" چلانے کے ہیں میری اطلاع کے مطابق تفتیش کے دوران سوالات بھی زیادہ تر اس کے اردگرد ہی گھومتے رہے ہیں اب انکوائری specific جن الزامات پر ہوئی کیا ایف آئی آر ان سے ہٹ کر درج کر لی گئی ؟
https://twitter.com/x/status/1762352063491576275

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wQhFTqL/asdhai11h31.jpg