صحافی ؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز جیسی فاشسٹ عورت اگر کبھی حکمران بن گئی تو ایسے جھوٹوں کو سچ ماننے والوں کو صحافی مانا جائے گا اور صحافی وہ ہوں گے جو ان کے کہنے پر عہدے لیں گے
اس محترمہ نے ایسا احتساب دیا کہ اس کا باپ لندن فلیٹس میں بیٹھا ہے جن کی منی ٹریل کسی پاکستانی نے نہیں دیکھی لیکن اپنا پانچ کلو کا بوتھا پلاسٹک سے پندرہ کلو کا کروا کر الیکشن لڑے گی اور اس کی پارٹی کے ترجمان صحافی کہلوایں گے لندن فلیٹس کی منی ٹریل پوچھنے والے صحافی نہیں ۔
اس کی پارٹی کی فنڈنگ کہاں سے آتی ہے وہ پوچھنے والے اور اس کے ابا نے یہاں تک اس نے کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی توشہ خانہ سے گاڑی اڑالی وہ پوچھنے والے صحافی نہیں ہونگے اور اس کی بیٹی کی پیدایش اور اس کی شادی کی تاریخ کا سوال کسی نے پوچھ لیا تو وہ صحافی نہیں۔اور کسی نے اس کی ایک بہت ہی لو لیول شخص سے اس کے افیر اور ایک معمولی ملازم سے شادی کا پوچھ لیا جو اپنے بالا خانے پر لوگوں کو اپنی جوانی چیک کرواتا پھر رہا ہے۔ایسے تمام شرمناک سوال پوچھے جائیں تو اس کو آگ لگ جائے گی اور پلاسٹک سے لپا بوتھا اوپر پلستر کی طرح تھپے میک اپ کے نیچے لال ہو جائے گا
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس ڈیل کی پیداوار نے ججوں اور جرنیلوں کا دوبارہ نام لیا تو پاکستانیوں کو ٹوٹے جوتے سنبھال کر رکھنے چاہیں مار مار کر اس کی پلاسٹک جھاڑ کر اصلی شکل نکال کر اس کے حوالے کرنا پڑے گا