صحافت میں چھپی منافقت

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
محترم جاوید چوہدری صاحب کے منافقانہ رنگ ملاحظہ فرمائیے

ان جیسے رذیل لوگ جو خود کو اس ملک کا صحافی کہتے ہیں اور ٹی وی پر اپنے پروگرام کی ابتداء رسولِ کریم ﷺ پر درود و سلام بھیج کر کرتے ہیں جب کہ اپنے عمل سے صریحا منافق اور دنیاوی مفادات کی غلاظت میں لھتڑا ہوا ایک بہروپیا ہے




اور اب مورخہ ۲۹ جون ۲۰۱۸ کو لکھے گئے کالم سے ذرا یہاقتباس ملاحظہ کیجئے
میاں نواز شریف آج پورے ملک کے ولن ہیں‘ ہم سب انہیں گالیاں دے رہے ہیں‘ مجھے خطرہ ہے اگر میاں نواز شریف نے 2008ءکی طرح اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا اور ملک میں نئے پاکستان کی حکومت آ گئی تو وہ وقت آتے دیر نہیں لگے گی جب ہمارے پاس نواز شریف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچے گا اور ہم انہیں جیل سے نکال کر تخت پر بٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے‘ اللہ کرے وہ وقت نہ آئے‘ عمران خان حکومت بنائیں‘ پانچ سال پورے کریں اور یہ پرانے پاکستان کو واقعی نیا پاکستان بنا دیں‘ یہ ملک کے اصلی اور سچے لیڈر ثابت ہوں اور اگر خدانخواستہ ایسا نہ ہو سکا تو میاں نواز شریف تاریخی طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے اور ملک میں ان کی کوئی اپوزیشن نہیں ہو گی‘ اللہ کرے ایسا نہ ہو۔

http://javedch.com/javed-chaudhry-urdu-columns/2018/06/29/462900
 

Back
Top