
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی,عدالتِ عظمینے بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی 10-10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے
صادق اور امین کے بعد عمران خان معصوم قرار دے دیئے گئے,,سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے جانے لگے,صابر شاکر نے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس لکھے عمران خان پر جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں.
https://twitter.com/x/status/1738122552042770811
شہباز گل نے مریم نواز کی روتی ہوئی تصویر شییر کرتے ہوئے لکھا وہ صادق تھا امین تھا اور اب معصوم بھی اور میرے ابو صرف چور,
https://twitter.com/x/status/1738149919909691578
انور لودھی نے کہااللہ جسے چاہے عزت دے... یہ اسے غدار ثابت کرنے کے لیے پورا زور لگا رہے تھے آج سپریم کورٹ نے اسے معصوم قرار دے دیا.. یہی سپریم کورٹ اسے صادق اور امین بھی قرار دے چکی ہے.
https://twitter.com/x/status/1738167449248284846
ذیشان علی نے کہا عمران خان سپریم کورٹ سے صادق اور امین کے بعد معصوم بھی ثابت ہوگئے۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1738131961506582842
علیزے ارشد شیریف نے لکھاپوری قوم کو مبارکباد ۔آپ کا لیڈر صادق اور امین کے بعد اب معصوم بھی ثابت ہوگیا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1738306778545504378
ایاز عامر نے لکھاوہ کون ہے جو صادق اور امین تو تھا ہی اب معصوم بھی ہے
https://twitter.com/x/status/1738154101463003624
مریم ملک نے لکھاصادق اور امین کے بعد اب معصوم قرار !!
https://twitter.com/x/status/1738128881616650559
خرم اقبال نےلکھااسی سپریم کورٹ سے پہلے عمران خان صادق اور امین ٹھہرے اور اب معصوم ، کہیں آگ لگ رہی ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1738127436351680942
عمران ریاض خان نے لکھااسی سپریم کورٹ سے پہلے عمران خان صادق اور امین ٹھہرے اور اب معصوم ، کہیں آگ لگ رہی ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1738224170654400566
جمی ورک نے لکھاقمر باجوہ نے پورا سال لگا کر اگر کوئی کیس عمران خان کے خلاف بنایا تھا جو خطرناک ثابت ہوسکتا تھا تو وہ نام نہاد سائفر کا کیس تھا۔ جس میں عمران خان بالآخر معصوم ثابت ہو چکا ہے,باقی جو عدت، بدعت، شادی، بیاہ، نکاح، زنا کے گھٹیا کیسز ہیں وہ نوازشریف کے منہ پر لگے ہوئے گندے پیمپر سے زیادہ نا پائیدار ہیں۔ جب ججز چاہیے گے اتار کر کوڑےدان میں پھینک دیں گے۔اور ججز پھینکنے جا رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/173835765756238241
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/masooam11.jpg