شیطان تو میں ہوں، مجھے کنکریاں مارو

maksyed

Siasat.pk - Blogger
شیطان تو میں ہوں، مجھے کنکریاں مارو
قلم کار: سلیم اللہ شیخ

9670_01.gif

9670_02.gif

9670_03.gif

===========================================
یہ اللہ کریم ہی کا کرم ہے کہ ہمارے عیب لوگوں پر ظاہر نہیں فرماتا وگرنہ پھولوں کے ہار پہنانے والے جوتوں سے تواضع کرتے مگر ایک ہم ہیں کہ جُرم پہ جُرم کئے جارہے ہیں اور بے شرم اسقدر کہ اب تو گناہ کرتے اُس سے بھی نہیں شرماتے جس کے سامنے سب کچھ عیاں ہے کچھ بھی چُھپا نہیں! کچھ بھی تو نہیں

-----زرا سوچیے -----
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
یا اللہ اے پاک پروردگار رحم،
بس تیرے رحم سے ہی بچت ہے میری،،ورنہ جو میں ہوں مجھ سے زیادہ تجھے پتہ ہے مالک