شہباز گل نے اعزاز سید اور عمر چیمہ کے الزامات پر قانونی نوٹس بھیج دیا

7gillnotivecheemco.jpg

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے لیگل نوٹس بھجوا دیا، انہوں نے کہا کہ اب عدالت میں ملاقات ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق اعزاز سید اور عمر چیمہ نے اپنے سوشل میڈیا چینل ٹاک شاک پر ایک ویڈیو میں شہباز گل پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے بطور معاون خصوصی افواج پاکستان کے 114 افسران اور ان کی فیملیز کا ڈیٹا اکٹھا کیا تھا اور ان کے نام پر فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔

نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ اعزاز سید اور عمر چیمہ نے جھوٹے دعوے کیے ہیں کہ شہباز گل سے ایک سیٹلائٹ فون بھی برآمد ہوا ہے جس پر وہ اس وقت کے کورپس کمانڈر آصف غفور اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید سے گفتگو کرتے تھے۔ ایک لیپ ٹاپ بھی ملا ہے جس میں افواج کےافسران کا تمام حساس ڈیٹا موجود تھا۔ جو کہ نادرا کی مدد سے نکالا گیا تھا۔

قانونی نوٹس میں صحافیوں کی جانب سے لگائے گئے 7 الزامات کا ذکر ہے جنہیں شہبازگل کی جانب سے مسترد کیا گیا ہے اور ان پر جواب مانگا گیا ہے۔ ساتھ میں شہبازگل کے 10فروری کو کیے گئے ایک ٹوئٹ کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے دعوے کو بھی مسترد کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1626872555754881025
نوٹس میں کہا گیا ہے ان الزامات سے شہبازگل کی ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ساتھ میں اس وی لاگ کا لنک بھی دیا گیا ہے جس میں یہ تمام دعوے کیے گئے ہیں۔ شہبازگل نے ان تمام دعوؤں پر کہا ہے کہ ان دونوں نے دونوں پاؤں باندھ کر جھوٹ بولے ہیں اب لیگل نوٹس بھیج دیا ہے ملاقات عدالت میں ہوگی۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اعزاز سیّد، اور گٹر چیمہ شاہی محلّے کے سب سے بڑے گٹر سے
برآمد ہونے والے 2 عدد استعمال شدہ کنڈوم ۔ ۔ ۔

 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Aaj to Imran KHan ka londa bhi bol parha- Imran key sath to chup chap let jata hey- barhey logN key barhey londey​

پٹواری حرامجادے، لونڈے کی شکایت تیری گھر کی جنانیوں نے لگایا ہے
فکر ناٹ،،ٹیک اِٹ ایزی
اُنکے لئے کپتان اپنے شیرو، اور موٹو کو بھیج دے گا ۔ ۔ ۔

 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Waste of time and money... un judges ki na-munasib videos Meryam kay mobile main hain.. result wohi niklay gha jo Gurrya baaji order krain ghe.
 

Back
Top