شہباز شریف کا کمزورجملہ،بھارت کاپاکستان سے آزاد کشمیرخالی کرنیکا مطالبہ؟

15kjskjekjdshehbazajdjksmis.png

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے متعلق گفتگو کے دوران آزاد کشمیر کا ذکر کیاجس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا ہے، دوسری جانب بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستانی وزیراعظم کی تقریرپرسخت ردعمل بھی دیدیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا کہ اگر انڈیا نے کسی بھی قسم کی جارحیت دکھانے کی کوشش کی تو پاکستان اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے اگلے روز بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرحد پار دہشت گردی کی پالیسی کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کی معیشت کا یہ حال ان کے اپنے کرتوتوں کا پھل ہے، کچھ ممالک جان بوجھ کر ایسے فیصلے کرتے ہیں جس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں اور اسکی ایک بڑی مثال پاکستان ہے، ہمارے درمیان جو حل طلب مسائل ہیں وہ یہ ہیں کہ پاکستان غیر قانونی طور پر قبضہ کی جانے والی انڈین سرزمین کو خالی کر دے اور پاکستان دہشت گردی سے اپنے دیرینہ تعلق کو ترک کر دے۔

اس سے پہلے اقوام متحدہ میں انڈیا کی فرسٹ سیکریٹری بھاویکا منگلانندن نے شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر پر جواب دینے کا حق استعمال کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ایک ایسا ملک جہاں فوج نظام چلا رہی ہے اور جس کی تاریخ انتخابی دھاندلی سے بھری پڑی ہے وہ اب دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو سکھائے گا کہ شفاف الیکشن کیا ہوتے ہیں۔

سفارتکار نے پاکستان پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہا پاکستان فوج کی نگرانی میں چلنے والے ملک ہے جو دہشت گردی، منشیات کی تجارت اور عالمی جرائم کے لیے دنیا میں بدنام ہے، اس ملک نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو سوشل میڈیا پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے،صحافیوں اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہرین کیجانب سے بھی وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جارہا ہے۔

میری لینڈ امریکہ میں پی ٹی آئی کے صدر وقار خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی وزیراعظم خود آزاد کشمیر کا ذکر کیوں کررہے ہیں،انہوں نے بجائے مقبوضہ کشمیر پر بات کرنے کے آزاد کشمیر کو بھی متنازعہ بنادیا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت کے بجائے افغانستان کو ٹھہرادیا، انہیں یہ تقریر کیا مودی نے لکھ کردی تھی؟

https://twitter.com/x/status/1840328835205579017
چوہدری شہزاد گل نے کہا کہ یہ وزیراعظم خود جان بوجھ کرمقبوضہ کشمیر کے بجائے آزاد کشمیر کو متنازعہ علاقہ بنارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1840233952499454068
کامران واحد نے کہا کہ آخر آزاد کشمیر کا ذکر پاکستان کے وزیراعظم نے خود کرکے اس کو متنازعہ کیوں بنادی؟

https://twitter.com/x/status/1840415935041069098
طارق حنیف منج نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ سے ایجنڈا یہ تھا کہ ہم مقبوضہ کشمیر سے انڈیا کو نکالیں گے مگر ہمارے وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ ہم آزاد کشمیر کو چھیننے نہیں دیں گے، ہم اتنے دفاعی کب سے ہوگئے؟

https://twitter.com/x/status/1839924272304660969 ایک صارف نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اقوام متحدہ جاکر آزاد کشمیر کو بھی متنازعہ بنا آئے ہیں، ان کو تقریر لکھ کر دینے والے ہزار فیصد پاکستان کے دشمن ہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1840422476062281774
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Filhaal Israel or Palestine per jo sakht moqaf dia hei is per baat ker lo. Shahbaz Sharif ko Azad Kashmir per baat nahin kerni chahaie thi
جو بلکل بغل میں ہے وہاں جاتے ہوے موت پڑتی ہے چلے ہیں چوتھے محلے فلسطین کو آزاد کروانے ، ویسے اسرائیل والے پاکستان کو کسی کھاتے میں نہیں رکھتے ، جس دن سعودیہ نے تسلیم کر لیا تو پھر کمی کمین پاکستان کی کیا مجال ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صاف نظر آ رہا ہے کہ پہلے پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر سے بھارت کا ناجائز قبضہ چھڑوانے کی بات کرتا تھا اور اب اپنے والا کشمیر بچانے کی بات کر رہا ہے بس سمجھ جاؤ کہ یہ کشمیر بھی گیا ، بنگلہ دیش کی مثال ہمارے سامنے ہے

تم بس اینوے بیمقصد ھواڑیں چھوڑتے ھو جپانی
یاد کر تیرے کتی کے بچے کی حکومت میں آرٹیکل 370 ھندوں نے ختم کیا اور اس کتی کے بجے نے اس کو ھندوستان کا اندرونی معاملہ کہلوایا تھا
اگر ضمیر اور شرم ھو نا تم بیغیرتوں میں تو کشمیر پر بولنے سے پہلے سو دفعہ سوچو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم بس اینوے بیمقصد ھواڑیں چھوڑتے ھو جپانی
یاد کر تیرے کتی کے بچے کی حکومت میں آرٹیکل 370 ھندوں نے ختم کیا اور اس کتی کے بجے نے اس کو ھندوستان کا اندرونی معاملہ کہلوایا تھا
اگر ضمیر اور شرم ھو نا تم بیغیرتوں میں تو کشمیر پر بولنے سے پہلے سو دفعہ سوچو
ایک تو تم بے غیرت بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہو انڈیا اگر آج اپنے آئین یہ شق ڈال دے کہ متحدہ ہندوستان ہی اصل انڈیا ہے تو تم کیا اس کی جھانٹیں اکھیڑ لو گے ؟ وہ اپنے آئین جو چاہے کرتے پھریں ، ابھی جے شنکر نے کہا تو ہے کہ ہمارے مقبوضہ علاقے خالی کرو اور وہ شوباز کہہ رہا کہ آزاد کشمیر کو چھننے کی کوشش کی تو ہم بنڈ دھماکے کر دیں گے ، مقبوضہ جموں کشمیر اب ہمارے جرنیلوں کے لئے ایک ڈراونا خواب ہے اور اسی لئے اس بوٹ چاٹیے نے اسکا نام ہی نہیں لیا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تو تم بے غیرت بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہو انڈیا اگر آج اپنے آئین یہ شق ڈال دے کہ متحدہ ہندوستان ہی اصل انڈیا ہے تو تم کیا اس کی جھانٹیں اکھیڑ لو گے ؟ وہ اپنے آئین جو چاہے کرتے پھریں ، ابھی جے شنکر نے کہا تو ہے کہ ہمارے مقبوضہ علاقے خالی کرو اور وہ شوباز کہہ رہا کہ آزاد کشمیر کو چھننے کی کوشش کی تو ہم بنڈ دھماکے کر دیں گے ، مقبوضہ جموں کشمیر اب ہمارے جرنیلوں کے لئے ایک ڈراونا خواب ہے اور اسی لئے اس بوٹ چاٹیے نے اسکا نام ہی نہیں لیا
مقبوضہ کشمیر ھمیشہ سے ھی ھمارے جرنیلوں کے لیے ڈراونہ خواب تھا - ساری عمر ھم نے کشمیر کی جنگ جہادی تنظیموں کے سر پر لڑی ھے
اصلی بات یہ ہے کہ تمہارے حرامی کے ھوتے ھوے کشمیر کی شناخت ختم ھو گیی
ایک ھندو نے یہ تک کہا تھا کہ اس کتی کے بچے نے مودودی سے دو سو کروڑ لے کر کشمیر کا سودا کیا
تمھیں وہ وڈیو دکھا سکتا ھوں
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جو بلکل بغل میں ہے وہاں جاتے ہوے موت پڑتی ہے چلے ہیں چوتھے محلے فلسطین کو آزاد کروانے ، ویسے اسرائیل والے پاکستان کو کسی کھاتے میں نہیں رکھتے ، جس دن سعودیہ نے تسلیم کر لیا تو پھر کمی کمین پاکستان کی کیا مجال ہے
پاکستان کے پاسپورٹ پر واحد ملک اسرائیل کا نام ہے وہاں آپ نہیں جا سکتے - پاکستان نے اسرئیل کو تسلیم نہیں کیا نہ اس کے ساتھ کبھی کوئی لین دین کیا - جب موقع ملے بڑے فورم پر احتجاج بھی کرتا ہے اس سے زیادہ کیا کرے بقول آپ کے ویلیو بھی تو نہیں - جہاں تک کشمیر کی بات ہے اس پر تین جنگیں کر چکے اور کتنا کریں - خان کے دور میں تو انڈیا نے کشمیر کو اپنا ایک صوبہ بنا لیا - خان حکومت نے کیا اکھاڑ لیا - کوئی بڑی فوجیکاروائی ہی کر لیتے تو کہتے کچھ تو بدلہ لیا
 

Back
Top