شہباز شریف بے اختیار؟راناثناء اللہ کا معنی خیز تبصرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی سی بی کا چیئرمین وزیراعظم لگاتا ہے ! منصور علی خان ۔۔

چھوڑیں اس بات کو آپ کو پتہ ہے ساری اپائنٹمنٹس کا سمجھداری کا تقاضا یہ ہے کہ آگے چلیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔

رانا ثناءاللہ نے تسلیم کر لیا کہ شہباز شریف اردلی ہے وہ کرکٹ بورڈ کا چیئرمین نہیں لگا سکتا ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1894721574974247043
 

Back
Top