شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر پی ٹی آئی کی تنقید درست ہے، تجزیہ کار

5shhbazbariettanqeed.jpg

جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر پی ٹی آئی کی تنقید درست ہے،تجزیہ کاروں شہزاد اقبال، مظہر عباس، حفیظ اللہ نیازی اور محمل سرفراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ کی بریت پر پی ٹی آئی کی تنقید درست ہے۔

منی لانڈرنگ کیس کے فیصلے پر بادی النظر میں تحریک انصاف کا موقف درست لگ رہا ہے، ایف آئی اے برسوں انکوائری کے باوجود فرد جرم کیوں عائد نہیں کرسکی، میرٹ پر فیصلہ ہوا ہے اسلئے ن لیگ کا موقف درست لگتا ہے۔

شہزاد اقبال نے کہا کہ شریف فیملی کے اثاثوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا، یہ اضافہ اس وقت ہوا جب شہباز شریف صاحب وزیراعلیٰ بنے، حمزہ شہباز کو دیکھیں تو ان کے ذرائع اثاثے پتا نہیں کیا ہیں،ان میں بے شمار ٹی ٹیز ہیں، اگر ان کے اکاؤنٹ میں تین سے چار ارب آئے تو وہ کہاں سے آئے، اب تک ایف آئی اے تلاش نہیں کرسکی کہ ان کا تعلق شہباز شریف سے ہے کہ نہیں تو پھر وہ پیسے ملازمین کو دے دینے چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ مقصود چپڑاسی یا کسی کا بھی نام آیا تو وہ یہ پیسے ان کو دے دیں، اگر ان کا تعلق شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے نہیں ہے تو وہ پیسے پھر ملازمین کو دے دیئے جائیں جن کی تنخواہ ہی دس پندرہ ہزار ہے۔

شہزاد اقبال نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیس ہی کمزور تھا یا اس طریقےسے نہیں لڑا گیا جس طریقے سے چلنا چاہئےتھا، رقم کس کی ہے نہ بینک ثابت کرسکا نہ ایف آئی اے ثابت کرسکی۔

تجزیہ کار نے کہا کہ جب سے اتحادی حکومت آئی ہےانہوں نے کیا کیا؟ میں نے حمزہ شہباز صاحب سے پوچھا کہ آپ کے ملازم کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے آئے ہیں،آپ کیا کہیں گے انہوں نے جواب دیا کہ یہ بزنس ٹرانزیکشن ہےاس میں کوئی کرپشن نہیں ہے۔

شہزاد اقبال نے بتایا کہ میں نے حمزہ شہباز سے کہا کہ بزنس ٹرانزیکشن کسی اور کے اکاؤنٹ میں آئے تو یہ بے نامی اکاؤنٹ ہے،جس میں حمزہ شہباز نے کہا اس پر کسی اور دن بات کریں گے۔

دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف ایف آئی اے کی جانب سے دائر 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں بری ہوگئے۔

لاہور کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت کی، وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز پیش نہیں ہوئے۔ ان کے وکیل امجد پرویز نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی کہ شہباز شریف سرکاری مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکتے اور حمزہ کی طبیعت ناساز ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ قادیانی جتنا زلیل ہوا ہے جتنی کتے والی اس بےغیرت کی ہوئی ہے صرف اس فیصلے سے کوئی اتنا حرامئ بے غئرت کنجر اور گشتی کا بچہ تو ہو نہیں سکتا کہ مفت میں کسی کے کیس ختم کرادے جب تک مک مکا نا ہوا ہو اور یہاں سنا ہے مبینہ طور پر مک مکا قا دیانی اعجاز امجد نطفہ حرام خنزیر ی نسل کے بےغیرت مرتد ُاور کافر نے اپنی نطفہ حرامی سے سے کیس باجوے سے ختم کراکے سات ارب روپے کھائے ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس کیس کی اپیل ضرور کردینی چاہے تاکہ کل کو اگر کوئی چیف مسلمان آگیا قادیانی مرتد اور کافر نطفہ حرام نا ہوا اور ناہی ایسا خنزیر النسل اور نطفہ حرام گھٹیا نیچ اؤر کنجر جو اپنئ چیفی بھول کر انکا دلا ُ اور پالتو بن کر کرپٹ مافیا کی وجہ سے اپنئ ُاور فوج کی کسی کتے والی کرانے والا حرامئ نا ہوا کوئی حق حلال کے ماں باپ کا حلالی نطفہ ہوا تو وہ قوم کا ئہ لوٹا ہوا مال ان گشتی کے بچوں سے نکلوانے والے ہر محب وطن کا ساتھ دے کے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد بن کر دکھائے اس لئے اپیل تو کردو
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

ویسے تو میں تمہیں جواب نہیں دیتا ہوتا لیکن صرف ایک دو سوالات ہیں کہ پہلے تو سارے چیفس مسلمان ہی رہے ہیں جیسے ضیاء، مشرف ، کیانی ، راحیل شریف وغیرہ وغیرہ ۔ تو کیا اس وقت شریف فیملی کرپشن نہیں کرتی رہی ؟؟ شریف فیملی کو پروان چڑھانے والی تھی ہی فوج۔ جیل سے شریف فیملی کو عرب پہنچانے والا بھی چیف ہی تھا۔ احمدی پاکستان میں کوئی ایک فیصد بھی نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ تمام ادارے ان نام نہاد مسلمانوں کے تسلط میں ہی ہیں نہ کہ احمدیوں کے تسلط میں ۔ ہر با ت پر گالیاں نکالنا اور اپنے جرائم ، ناانصافیوں اور کوتاہیوں کو کسی اور کے سر پر تھوپنے کی بجائے اپنے بے ایمان مسلمانوں پر ماتم کرو جو اسلامی تعلیمات کو چھوڑ کر مال حرام کھانے اور کمانے میں فخر محسوس کرتے ہیں ۔ ویسے تو تمہیں کئی دفعہ پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ باجوہ احمدی نہیں ہے لیکن اس کو نکال کر باقی فوجی چیفس کے کام بھی اسی طرح کے رہے ہیں۔ اس لئے گالیاں نکال نکال کر سوائے گناہ کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا تمہیں ۔ تمہارے کمنٹس ایک جیسے ہی ہیں ان کو لکھنے کی ضرورت نہیں بس اپنا نام لکھ دیا کرو پتا چل جایا کرے گا تم کیا لکھنا چاہتے ہو۔
 
سارے قادیانی اس خنزیری نطفے حرام کے نطفے اپنی ماں کا سودا دلالی کرنے والے بےغیرت اور گشتی کے بچے نہیں ہوتے نا کرپٹ ہوتے ہیں یا کرپشن کو پسند کرتے ہیں مگر اس حرام کے نطفہ گشتی کے بچے خنزیر کے تخم نے اپنی ماں کاخصم بنا کر حرام زدگی اور گشتی پن کیا ہے۔ اور پھر حرام کے نطفے نے وار کرائم بھئ کیا اس کی سزا کتے کی موت اور پھانسی ہے اس حرام کے نطفے پلے اور پوتے بھی پھانسی پانے کی حقدار ہیں
 
تمہارے لئے بڑی سیدھی سی نصیحت ہے کہ تم نے جو عقیدہ رکھنا ہے رکھو۔ تم جس بات پر یقین رکھنا چاہتے ہو رکھو۔ جس کو مسلمان اور جس کو کافر سمجھتے ہو سمجھو ۔ کسی کو ایمان دار کسی کو بے ایمان سمجھتے ہو سمجھو۔ لیکن اپنے کمنٹس میں گالیاں نہ نکالا کرو۔ سخت بات کرنے کے لئے گالیاں نکالنا ضروری نہیں ہے قرآن گالیاں نکالنے کو پسند نہیں کرتا۔ باقی تمہاری مرضی
 
Back
Top