
سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ایک ایوارڈ کی تقریب میں ایک اداکارہ کو ایوارڈ دیتے ہیں، بعد ازاں اداکارہ ایوارڈ لیکر جاتی ہیں تو شہبازشریف کی نظریں اداکارہ کا پیچھا کرتی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1690696191166578688
یہ کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا جسے شہبازگل، مونس الٰہی ، مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھی شئیر کیا اور دلچسپ تبصرے کئے اور کہا کہ اتنے قریب سے دیکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
کسی نے لکھا کہ شہبازشریف کی معصوم نظروں سے اللہ بچائے،تو کسی نے کہا کہ نیت خراب نہ ہو تو خوبصورت چہرے کو دیکھنا کوئی گناہ نہیں تو کسی نے سوال کیا کہ کیا شہبازشریف اداکارہ کا ایکسرے کررہے ہیں؟
شہبازگل نے شہبازشریف کا کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھوکا ہے بہت بھوکا ہے بہت بھوکا ہے۔ بلکہ بے شرمی کی حد تک بھوکا ہے
https://twitter.com/x/status/1691016746751164416
مونس الٰہی نے کلپ شئیر کرتے ہوئے کہا کہ بلاتبصرہ
https://twitter.com/x/status/1690682153862926337
احتشام نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ رحمان بابا اپنی شاعری میں کہتے ہیں کہ اگر نیت خراب نہ ہو تو خوبصورت چہرے کو دیکھنے میں کوئ گناہ نہیں ہے۔ شاید شہباز شریف کا نیت صاف ہو
https://twitter.com/x/status/1690779277623537664
عباس شبیر نے تبصرہ کیا کہ شہباز شریف نے اپنے دور میں صرف فوٹو سیشن پر ہی زور دیا ہے ۔اور کچھ فوٹو سیشنز دنیا بھر میں مزاق بنے ۔
https://twitter.com/x/status/1690729433814966272
شبانہ بھٹی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ شہباز شریف معصوم نظروں سے اداکارہ کو دیکھتے ہوئے
https://twitter.com/x/status/1690817727563472896
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی تبصرے کئے
https://twitter.com/x/status/1690640112843939840 https://twitter.com/x/status/1690695061141405696
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shshbahai1h2h.jpg