شہبازشریف کی بنائی گئی کمیٹی اردلیوں کی اردلی ہے،عرفان صدیقی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بات چیت میں ضرورت پڑنے پر اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ سے مدد لی جا سکتی ہے۔عرفان صدیقی

’جب پی ٹی آئی ہمارے پاس آئی تو ان کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے تھا کہ جن کے پاس ہم جا رہے ہیں ان کے پاس اختیار ہے یا نہیں۔عرفان صدیقی

اگر ان کی نظر میں ہم بے اختیار ہیں تو انہوں نے کمیٹی کیوں بنائی؟ سپیکر یا ہمارے پاس کیوں آئے؟ وزیر اعظم سے کمیٹی کی تشکیل پر کیوں بات کی؟ بااختیار ہی سمجھیں جب تک ان پر ہماری بے اختیاری واضح نہیں ہو جاتی۔عرفان صدیقی

یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم ان کی مرضی کا جج اور فوجی بھی شامل کر دیں۔ اس وقت تو وہ حکومت سے اور حکومت ان سے بات کر رہی ہے۔ عرفان صدیقی

گر پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات تحریری طور پر پیش نہ کیے تو مذاکرات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔عرفان صدیقی

شہباز شریف اگر اردلی ہے تو شہبازشریف کی بنائی گئی کمیٹی اردلیوں کی اردلی ہے اردلیوں کے اردلی آپ کو کیا دیں گے ! عرفان صدیقی ۔۔۔

۔عرفان صدیقی ، اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللہ اردلیوں کے اردلی ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1879046062289379784
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عدلیہ تو زلیل الدین باندر نے یدلیہ بنا دی ہوئی ہے یدی دے پالتو باندر اینڈ کمپنی نے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

بات چیت میں ضرورت پڑنے پر اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ سے مدد لی جا سکتی ہے۔عرفان صدیقی

’جب پی ٹی آئی ہمارے پاس آئی تو ان کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے تھا کہ جن کے پاس ہم جا رہے ہیں ان کے پاس اختیار ہے یا نہیں۔عرفان صدیقی

اگر ان کی نظر میں ہم بے اختیار ہیں تو انہوں نے کمیٹی کیوں بنائی؟ سپیکر یا ہمارے پاس کیوں آئے؟ وزیر اعظم سے کمیٹی کی تشکیل پر کیوں بات کی؟ بااختیار ہی سمجھیں جب تک ان پر ہماری بے اختیاری واضح نہیں ہو جاتی۔عرفان صدیقی

یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم ان کی مرضی کا جج اور فوجی بھی شامل کر دیں۔ اس وقت تو وہ حکومت سے اور حکومت ان سے بات کر رہی ہے۔ عرفان صدیقی

گر پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات تحریری طور پر پیش نہ کیے تو مذاکرات خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔عرفان صدیقی

شہباز شریف اگر اردلی ہے تو شہبازشریف کی بنائی گئی کمیٹی اردلیوں کی اردلی ہے اردلیوں کے اردلی آپ کو کیا دیں گے ! عرفان صدیقی ۔۔۔

۔عرفان صدیقی ، اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللہ اردلیوں کے اردلی ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1879046062289379784
اسی لئے تو پھر اس کے ساتھ مذاکرات کی بجائے مذاق ریٹ ہو رہے ہیں صرف تیرے جیسے بے غیرت کے لئے

Spit Take Lol GIF by Justin
 
Back
Top