شہبازشریف کی اچھی ڈریسنگ کی وجہ سے انکا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہباز شریف کا انسٹاگرام اس لیے بند کیا گیا ہے کہ وہ بہت اچھی ڈریسنگ کرتے ہیں اور انہیں اپنی ڈریسنگ کی فکر بھی ہوتی ہے، وہ انسٹا پر سٹائلش تصویریں لگاتے ہیں جو انڈیا والوں سے برداشت نہیں ہو سکیں اس لیے انہوں نے شہباز شریف کا انسٹا گرام کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1918425344857551176
"جنگ کے دوران ابھی جو عاصم منیر کی شکل سامنے آئی ہے، تو پاپولیرٹی اُس کا پیچھا کر رہی ہے۔ اور پاکستان سے باہر بھی عاصم منیر کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ یہ بی بی سی کی رپورٹ ہے، آپ اِس پر ہنسیں ناں"۔ ذوالفقار راحت کا ایثار رانا سے مکالمہ
https://twitter.com/x/status/1918303482618040334
 
Last edited:

Back
Top