شہبازشریف کا وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کا فیصلہ

shshbzhhss4132.jpg

وزیرِ اعظم کی جانب سے وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق مختلف وزارتوں اور محکموں کے افسران جنہیں ایگزیکٹو الاؤنس نہیں دیا جا رہا تھا کو یکم جنوری 2023 سے ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگریکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق 1 جنوری 2023 سے ہوگا، فیصلہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member

اچھی بات ہے میاں صاحب مہربانی کرکے تھوڑا سا غریب عوام اور شریف فیملی کی بے انتہا دولت میں بھی کر رہے لیں مہربانی ہوگی
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
shshbzhhss4132.jpg

وزیرِ اعظم کی جانب سے وفاقی سیکٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق مختلف وزارتوں اور محکموں کے افسران جنہیں ایگزیکٹو الاؤنس نہیں دیا جا رہا تھا کو یکم جنوری 2023 سے ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گریڈ 17 سے 22 کے رہ جانے والے افسران کو 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 150 فیصد ایگریکٹو الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کا اطلاق 1 جنوری 2023 سے ہوگا، فیصلہ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیرِ خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر خزانہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
Awam ca iss say qya ta aluq hai? A criminal is your PM chuttiyaa. Stfu.
 
Back
Top