شہبازشریف زرداری ملاقات:مہمانوں کی تواضع کن مزیدارکھانوں سے کی گئی؟

khaanei1i12.jpg

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سابق صدر آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔

نجی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف سے ملنے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں ان کاپرتپاک استقبال کیا گیا۔

ملاقات میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کی گئی اور کورونا پروٹوکولز کے تحت پی پی اور ن لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے یا مصافحہ کرنے سے گریز کیا، شہباز شریف نے کہنیاں ملا کر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔

آصف زرداری کی صحت کے پیش نظر وہ ظہرانے میں اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔ ان کے لئے ان کا سٹاف الگ سے کھانا لے کر آیا، جس میں کی ادویات بھی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے کھانے کیلئے اپنے ساتھ دال لیکر گئے۔

دوسری جانب نجی چینل کے مطابق شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی پسندیدہ ڈِش بھنڈی پکوائی ہے، جبکہ دیگر مہمانوں کی افغانی پلاؤ، فش سوپ، مٹن بریانی، سندھی بریانی شامل تھی۔

جبکہ پالک پنیر، فش کباب ، چائنز پراؤن سوپ بھی دسترخوان کی زینت بنے اور آخر میں مہمانوں کی تواضع کشمیری چائے سے کی گئی۔

آصف زرداری کیلئے خصوصی پرہیزی کھانے تیار کروائے گئے جن میں بھنڈی اور دال مکھنی بھی شامل تھی۔
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Before Imran khan, these crooks used to call each other as corrupt and ghaddar and sought public vote to drag each other in the streets. ?

After Imran khan, they are hugging each other and telling everyone that they respect each other and that they were only fooling the public for decades just for votes.
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
وہ کہتے تھے "زرداری عمران بھائی بھائی"
مگر آج تھوکا چاٹ کر "شہباز زرداری بھائی بھائی" اور "مریم بلاول بہنیں بہنیں"==

4سال سےجو کُتے ایک دوسرے کو کاٹ رہے تھے آج ان کے ایک دوسرے کو چاٹنے پر مجبور ہیں۔4​

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اب بھی ان کو کوئی لیڈر مانتا
ہے تو اس پر لعنت ہی بھیجی جا سکتی ہے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
He probably didn't fancy the Khotha Biryani that's on the menu.
ہاہاہا...در اصل زرداری ساری عمر حرام کا کھاتا رہا ہے تو اب اس ڈر سے کہ کہیں کوئی کچھ
حلال نہ کھلا دے اور وہ الٹیاں کرتا پھرے…..وہ احتیاتا" اپنا کھانا ساتھ لاتا ہے…...اب اس میں کیا ?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور بلاول کھسرا اپنا
lubricant & bed
بھی ساتھ لے کر جاتا ہے ہر جگہ تو ظاہر ہے یہاں بھئ لے گیا ہوگا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاہاہا...در اصل زرداری ساری عمر حرام کا کھاتا رہا ہے تو اب اس ڈر سے کہ کہیں کوئی کچھ
حلال نہ کھلا دے اور وہ الٹیاں کرتا پھرے…..وہ احتیاتا" اپنا کھانا ساتھ لاتا ہے…...اب اس میں کیا ?
لیکن امرتسری رام گلی کے چکلے والے نواز شریف بٹ یعنی نورا برادران کے گھر پر بھی حق حلال کا کھانا ملنے کا کوئی بھی خطرہ نہیں
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
zardaii11.jpg

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سابق صدر آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔

نجی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف سے ملنے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں ان کاپرتپاک استقبال کیا گیا۔

ملاقات میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کی گئی اور کورونا پروٹوکولز کے تحت پی پی اور ن لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے یا مصافحہ کرنے سے گریز کیا، شہباز شریف نے کہنیاں ملا کر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔

آصف زرداری کی صحت کے پیش نظر وہ ظہرانے میں اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔ ان کے لئے ان کا سٹاف الگ سے کھانا لے کر آیا، جس میں کی ادویات بھی شامل تھیں۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے کھانے کیلئے اپنے ساتھ دال لیکر گئے۔

دوسری جانب جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف نے آصف علی زرداری کی پسندیدہ ڈِش بھنڈی پکوائی ہے، اس کے علاوہ کھانے میں مٹن پلاؤ، دال اور قورمہ بھی تیار کرایا گیا ہے۔

Jaoe huramioeduffa hoegaoe burbaad hoe we paskistanis hate u u looters
 
Back
Top