شہبازحکومت نے عمران کیخلاف توہین مذہب کوبطور ہتھیاراستعمال کیا،امریکی کمیشن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے پاکستان، چین، سعودی عرب اور ایران سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کے حوالے سے خدشات والے ملکوں کی فہرست (سی پی سی) میں برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔

کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے 2022 میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف توہینِ مذہب کے قانون کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔

 

saleema

MPA (400+ posts)
Kal ek zehni gandu ek amreeki leaked report pe qatri naach naach Raha tha keh Shenaz Shareer ne Zardari ko sarkon per ghaseetni k baad Americans ko ankhain dikhana shoru Kar di hain..@Rajarawal111