London Bridge
Senator (1k+ posts)
جتنی بھی چیزیں شئیر کر لو اسمیں میرے سوال کا جواب نہیں کہ جلوسوں سے اہل بیعت کو کیا فائدہ ہوتا یے؟
چلو تو پھر یونہی سہی یہ تو بتاؤ نماز پڑھتے ہو؟ ماہ رمضان ہے یقینا" روزہ بھی رکھتے ہوگے ؟ شاید حج بیت اللہ بھی کیا ہوگا؟ تمہارے اس تمام عمل سے اللہ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ یا جو لوگ یہ عمل نہیں بجا لاتے اس میں اللہ کو کیا نقصان ہوتا ہے؟ مسلمان ہو اللہ پر ایمان رکھتے ہو تمہارے اس ایمان کا اللہ کوکیا فائدہ ہوتا ہے؟ یا جو اقوام اللہ کو نہیں مانتیں اس سے اللہ کی ربوبیت کو کونسا نقصان ہوتا ہے؟ اس نفع،نقصان کے چکر سے نکلو یہ ذھنیت خالصتا" کسی چوراہے میں کندھے پر قالین رکھ کربیچنے والے پٹھان کی ہی ہو سکتی ہے-
حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے اے اللہ علی (ع) نہ جنت کی لالچ میں تیری عبادت کرتا ہے اور نہ ہی جہنم کے خوف سے بلکہ علی (ع) اس لئے تیری عبادت کرتا ہے کہ تو ہے ہی لائق عبادت
حرف آخر- کیا وجہ ہر آیا،گیا شریر بچے کی طرح تم کو رکشہ،بچہ،بھابھی، چینخیں کہہ کر چڑھاتا ہے - یعنی چندیا پر چپت مار کر بھاگ جاتا ہے آخر بات کیا ہے؟ راز کیا ہے ؟ دیکھو برا مت منانا
شکریہ