شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے نتائج سامنے آنے لگے

track-sysm11.jpg

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے کامیاب نفاذ کے ذریعے ساڑھے 26 ارب روپے سیلز ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق موجودہ کرشنگ سیزن کے دوران شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے سے کرشنگ سیزن کی پہلے 4 ماہ (دسمبر2021 تا مارچ 2022) کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے چھبیس ارب روپے سیلز ٹیکس وصول ہوا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ کرشنگ سیزن کے اسی عرصے کے دوران جمع ہونے والے19 ارب 90 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس کے مقابلے میں 6 اعشاریہ 59 ارب روپے زیادہ ہے یہ اضافہ 33 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے ذریعے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

چینی کی پیداوار کا جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم ایسی 79 شوگر ملوں پر کامیابی سے لاگو کیا گیا جن کی ملک بھر میں موجود پیداواری لائنوں کی تعداد 151 ہے۔ پیداوار کی شفاف الیکٹرانک مانیٹرنگ کی وجہ سے تمام شوگر ملوں کو موجودہ کرشنگ سیزن کے دوران اپنی اصل کرشنگ اور پیداوار کا اعلان کرنا پڑا۔

اس ڈیجیٹل مداخلت کے نتیجے میں شوگر ملوں نے ریکارڈ تعداد میں اعلیٰ چینی یعنی 24 مارچ 2022 تک 7.51 ملین ٹن چینی کی پیداوار ہوئی جبکہ اس کے مقابلے میں گزشتہ کرشنگ سیزن کے دوران 5.63 ملین ٹن پیداوار ہوئی تھی، موجودہ سیزن کے اعدادوشمار پیداوار میں گزشتہ سیزن کی نسبت 34 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ایف بی آر کے شعبے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک (آئی آر ای این) نے انسداد ٹیکس چوری مہم کے دوران ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے کامیاب نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر کی مختلف مارکیٹوں میں 60 سے زائد چھاپے مارے۔

ان کارروائیوں کے دوران ایف بی آر حکام نے قانون اور طریقہ کار کے مطابق ایسے بغیر مہر والے تھیلے قبضے میں لے لئے جو ٹیکس کی مہر کے بغیر فروخت کئے جا رہے تھے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فرٹلائزر مافیاْ اور ڈیلرز کو بھی ٹیکنیکی طور کنٹرول کرنے کے فول پروف نظام کی ضرورت ہے ۔۔
فرٹلائزر مافیا تو حکومت کو درست اعدادو شمار تک اکھٹا نہیں کرنے دیتا کہ ادارے چاہیں بھی تو بے بس ہو جاتے ہیں ۔۔
مگر جب تک سندھ میں پی پی کی حکومت ہے کارٹلز پر قابو پانا مشکل ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
track-sysm11.jpg

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے کامیاب نفاذ کے ذریعے ساڑھے 26 ارب روپے سیلز ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق موجودہ کرشنگ سیزن کے دوران شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے سے کرشنگ سیزن کی پہلے 4 ماہ (دسمبر2021 تا مارچ 2022) کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے چھبیس ارب روپے سیلز ٹیکس وصول ہوا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ کرشنگ سیزن کے اسی عرصے کے دوران جمع ہونے والے19 ارب 90 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس کے مقابلے میں 6 اعشاریہ 59 ارب روپے زیادہ ہے یہ اضافہ 33 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح شوگر سیکٹر پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کے ذریعے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔

چینی کی پیداوار کا جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم ایسی 79 شوگر ملوں پر کامیابی سے لاگو کیا گیا جن کی ملک بھر میں موجود پیداواری لائنوں کی تعداد 151 ہے۔ پیداوار کی شفاف الیکٹرانک مانیٹرنگ کی وجہ سے تمام شوگر ملوں کو موجودہ کرشنگ سیزن کے دوران اپنی اصل کرشنگ اور پیداوار کا اعلان کرنا پڑا۔

اس ڈیجیٹل مداخلت کے نتیجے میں شوگر ملوں نے ریکارڈ تعداد میں اعلیٰ چینی یعنی 24 مارچ 2022 تک 7.51 ملین ٹن چینی کی پیداوار ہوئی جبکہ اس کے مقابلے میں گزشتہ کرشنگ سیزن کے دوران 5.63 ملین ٹن پیداوار ہوئی تھی، موجودہ سیزن کے اعدادوشمار پیداوار میں گزشتہ سیزن کی نسبت 34 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ایف بی آر کے شعبے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک (آئی آر ای این) نے انسداد ٹیکس چوری مہم کے دوران ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے کامیاب نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر کی مختلف مارکیٹوں میں 60 سے زائد چھاپے مارے۔

ان کارروائیوں کے دوران ایف بی آر حکام نے قانون اور طریقہ کار کے مطابق ایسے بغیر مہر والے تھیلے قبضے میں لے لئے جو ٹیکس کی مہر کے بغیر فروخت کئے جا رہے تھے۔
thats why they do not want Imran Khan...
 
Kam

Minister (2k+ posts)
This is why Khan dpnt suit anyone from inside to out of country
My friend, people whom Khan do not suit have to live and do business in this country.
Our Government do not earn so much money to run the country.
Tax evaders are thieves and should be met with iron hands for one time. People should be afraid of stealing taxes. Problem is we are only threatening tax evaders and not doing any action.

If we can not generate enough revenue, devaluation and borrowing will increase and it will bring more inflation with every single day.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
That's the very reason the whole mafia ganged up against Imran Khan. They know Khan will get to the line and they have to pay fair amount of tax to State of Pakistan, which they don't want.
 
such786

Senator (1k+ posts)
In the past almost 30 year ago there were deployed people excise and tax department in all major production factories like tobacco, cement, textile, glass, you name it. These people declare and recorded in and out every single load in Government registered to collect tax but since Nawaz sharief came in power he abolished that system and even Nawaz shrief and asif zardari issued such SRO's just for a day to abolish tax duty. Now this modern system implemented for track and trace.
 
Back
Top