شوباز کی تازہ بڑھک

چپڑاس خان جی ، 90 کی دہائی میں بھی نواز 2 ، 2سال کے لئے وزیر اعظم بنا تھا ، 2 جمع 2 اور اب کے 2 ملا کے 6 بنتے ہیں 30 نہیں (bigsmile)
Lagta tughe peda huve abhi 2 saal huve ha..... abhi to tum DO sal k ho moonne tghe chaprasi kya khaber Noora @ sal se ya 30 saal se
 

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
چپڑاس خان جی ، 90 کی دہائی میں بھی نواز 2 ، 2سال کے لئے وزیر اعظم بنا تھا ، 2 جمع 2 اور اب کے 2 ملا کے 6 بنتے ہیں 30 نہیں (bigsmile)

اس دفعہ تو دھاندلی سے ائے ہیں ورنہ چار ہی رہنے تھے
:lol:
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
شہباز شریف کی بات سچ ثابت ہو گی یا نہیں ،2017 آئے گا تو پتہ چلے گا ،مگر چپڑاسیوں کو سیاست چمکانے کے لئے ایک اور موضوع مل گیا :)

سر وہ زرداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالنا تھا شہباز شریف نے ۔ وہ کب کر رہا ہے۔ اور دوسرا یہ کہ اس نے کہا تھا کہ اگر چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی تو اس کا نام شہباز شریف نہیں۔ اس کا دوسرا نام بھی تجویز کر دیں۔
 

Back
Top