بس یہ چھری مارنے کا اسرار برصغیر پر ہی کھلا ہے
لیکن آپ نے یہ نہی بتایا کہ آپ کے کون سے امام نے سڑک پر چھری مار کر اس بھید کو پایا ....جس کی تقلید آپ کرتے ہیں
یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کے چھریوں کا ماتم صرف برصغیر میں ہوتا ہے . عراق میں قما کا ماتم بھی ہوتا ہے جس میں تلوار سے سر پر ضرب لگائی جاتی ہے اکثر ماتمی کی کھوپڑی کھل جاتی ہے لیکن اگلے سال وہ پھر ماتم کر رہا ہوتا ہے .
عشق میں محبوب کی تقلید نہیں تکلیف پر عاشق ماتم کرتا ہے . اگر نبی پاک ص نے حضرت اویس قرنی کے عمل کو برا کہا ہوتا تو اعتراض ہو سکتا تھا . اس فورم کا ظرف اتنا ہی ہے اس سے زیادہ تفصیل بیان کرنے سے اگر کسی کا نقصان ہو گیا تو گناہ میرے سر ہو گا