میرا نہیں خیال کہ پاکستان کی عوام ابھی تک اتنی با شعور ہے کہ ان گندے انڈدوں کو پہچان سکے
آن لائن دنیا الگ ہے ادھر تعلیم یافتہ اور با شعور طبقہ ہے اس لیے سب تبدیلی کے خوا ں خواہ
لیکن زمینی حقیقت مختلف
ادھر اب بھی نواز شریف اور زرداری کے نعرے لگتے ہیں
نہیں جناب آپ کسی حد تک غلط فہمی کا شکار ہیں پاکستان میں جہاں جہاں بجلی موجود ہے وہاں کبیل کی وساطت سے میڈیا بھی موجود پاکستانی عوام کی اکثریت ان سیاستدانوں سے اب بیزار ہے لیکن عوام کے اختیار میں نہیں کہ وہ ان کو ہٹا سکے اس بات کا ثبوت الیکشن میں تحریک انصاف کے لیے گے ووٹ ہیں اس بات سے قطح نظر کہ تحریک انصاف اس قابل ہے یا نہیں عوام ان پرانے سیاستدانوں کو دیکھنا نہیں چاہتی ... یہ اسٹبلشمنٹ ہے جن کا گزارا ان گھسے پٹے سیاستدانوں سے چل سکتا ہے چاہے وہ بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ ہو یا ملکی اسٹبلشمنٹ رہ گئی بات نعرے لگانے کی تو بھائی نعرے لگانے کے بہانے عوام اگر ان لوٹیروں کی جیبوں سے کچھ نکلوا رہی ہے تو غنیمت نہیں ہے کیا ,,اس فورم کے کچھ ممبرز بھی جن میں شامل ہیں
کیا تحریک انصاف تحریک انصاف کی رٹ لگا رکھی ہے۔
کون شریف ہے اس جماعت میں۔
سارے کے سارے لوٹے جمع کر رکھے ہیں؟؟
اور شرافت کا ڈھنڈورہ پیٹتے رہئتے ہو۔
کیا تحریک انصاف تحریک انصاف کی رٹ لگا رکھی ہے۔
کون شریف ہے اس جماعت میں۔
سارے کے سارے لوٹے جمع کر رکھے ہیں؟؟
اور شرافت کا ڈھنڈورہ پیٹتے رہئتے ہو۔
بھائی صاحب بد ترین سے بد ترین جہموریت بھی آمریت سے بہت اچھی ہے لیکن جہموریت کے لبادے میں آمریت کو آپ اچھا نہیں کہ سکتے کہنے کو تو مشرف بھی الیکشن کرواتا تھا اور قاف لیگ حکومت میں ای تھی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن میں حکمران عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتی ہے تو مرے خیال میں بہت بھولے ہیں آپ اگر ایسا ہوتا تو شائد زرداری بھٹو اور شریفوں کا نام بھی اب تک پاکستان کی سیاست سے مٹ چکا ہوتا
یار زرداری تو بی بی کے بعد ہی ایکٹو پالٹیکس میں آیا ہے، ہاں مشرف نے ٹیک اور کے وقت بی بی اور نواز شریف دونوں کا پتہ صاف کر دیا تھا، آپ کیا سمجھتے ہو پی پی اور ن لیگ دونوں دوبارہ کیسے اتنے پاورفل ہو گیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|