آپ حضرات کے بیانات پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کفار آپ سب سے بہتر ہیں وہ انسانیت کی فلاح و بہبود میں لگے ہیں اور آپ ایک دوسرے کو لعن طعن میں
[SUB]یہ تو میں نے صرف چند حوالے دے ہیں تم ذرہ ان کا رد تو کر کے دکھاؤ ؟ آخری حوالہ امی جان حضرت عایشہ کا ہے جن کی بکری آیت کھا گئی ؟ [/SUB]
آپ حضرات کے بیانات پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کفار آپ سب سے بہتر ہیں وہ انسانیت کی فلاح و بہبود میں لگے ہیں اور آپ ایک دوسرے کو لعن طعن میں
[FONT=&]
[/FONT][FONT=&] إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ - الحجر :9
[/FONT][FONT=&]
[/FONT][FONT=&]یقیناً ہم نے ہی الذکر (قرآن) کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں[/FONT]
? یعنی تم ' نعوذ باللہ' اللہ سبحانہ وتعالی کے اس فرمان پر یقین نہیں رکھتے
? اللہ سبحانہ وتعالی کے فرمان اور نبی ﷺ کی بات پر یقین رکھنا انسانیت نہیں
اور برائے مہربانی تحریف قرآن کے موضوع پر ہی گفتگو کی جائے ادھر ادھر موضوع سے الگ ہونا اصول یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی جواب موجود نہیں ہے اور آپ بالکل علمی یتیم ہیں اور ہٹ درہمی اور تعصب سے برپور ہو کر ڈھیٹ ہو چکے ہیں اور آپ پر نہ تو کلام خدا حجت ہو رہا ہے اور نہ ہی حدیث رسول اور بس اپنی انا کو بچانے کے چکر میں سب کچھ پاؤں تلے روندتے جا رہے ہیں۔۔۔۔
خیر کوشش کریں کہ موضوع پر ہی رہیں۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔ اسلام کے چند قواعد اور ضوابط ہیں جنہیں سمجھے بغیر دین کو کما حقہ نہیں سمجھا جا سکتا- اسلام میں سب سے اولین حیثیت عقائد کی ہے اسی کو ایمان بھی کہتے ہیں، اس کے بعد اعمال اور ان کی ادائیگی کا طریق کار ہے- دین کے وہ معتبر اور مستند عقائد و اعمال جن پر دین کی بنیاد ہے، اور جو بھی شخص یا جماعت انہیں تبدیل کرنے کی کوشش کرے گی، وہ دنیا میں ذلت اور آخرت میں عذاب الہی کا شکار ہو گی
اس بات کو بهی یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری اس کوشش کا مقصد کسی بھی فرد یا کسی بھی مذہب کی دل آزاری نہیں ہے بلکہ صرف دلائل کی روشنی میں علمی انداز میں حق بات کا اظہار کرنا ہے تا کہ ہم اپنی زندگی میں باطل عقائد اور نظریات سے بچ سکیں، دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ کسی بھی مسلک یا مذہب کو سمجھنے کیلئے اس کے ماننے والے عوام کی رائے معتبر نہیں ہوتی بلکہ اس کے علماء اور سکالرز کی بالخصوص تحریری رائے کو اولیت حاصل ہوتی ہے
شیعہ مذهب کے بنیادی عقائد میں سے یہ بهی هے کہ موجوده قرآن اصلی قرآن نہیں هے بلکہ تحریف شده هے ، اور یہ عقیده شیعہ مذهب کے تمام مستند کتب میں موجود هے چند حوالے شیعہ مذهب کے معتبرکتب سے ذکرکروں گا جن میں تحریف قرآن کا عقیده شیعہ مذهب میں تواتر کے ساتهہ بیان کیا گیا هے
شيعه کے مستند اور بڑے عالم طبرسی کی کتاب سے
شيعه کے مستند اور بڑے عالم شیخ مفید کہتا هے کہ قرآن کی تحریف کے بارے ائمہ کی روایات متواتر هیں ۰
![]()
شيعه مذهب کے امام المفسرین القُمی اور امام المحدثین الکُلینی کہتے هیں کہ یہ قرآن تحریف شده هے
شيعه مذهب کا ایک بڑا امام البَحرانی انتہائ واضح اعلان کرکے کہتا هے کہ موجوده قرآن مُحرَّف اور تبدیل شده هے
شيعه مذهب کا بڑا محدث ومحقق المَجلسی کہتا هے کہ قرآن کی تحریف کے بارے روایات
صحیح اور متواتر هیں
شيعه مذهب کا محدث المَجلسی کہتا هے اصل آیت الکرسی جو الله نے نازل کی یہ هے
شيعه مذهب کے امام المحدثین الکُلینی کہتا هے کہ اصل قرآن مُصحف فاطمہ هے جو مسلمانوں کے قرآن سے تین گنا زیاده هے اور اس قرآن کا ایک حرف بهی مُصحف فاطمہ میں نہیں هے ۰
شيعه مذهب کاایک بڑا عالم نعمت الله الجزائری کہتا هے کہ شیعہ علماء کےاقوال تحریف قرآن کے بارے میں حد تواتر کو پہنچی هیں
شیعہ مذهب کا ایک عالم عبدالله شبر بهی یہی کہتا هے کہ شیعہ علماء کےاقوال تحریف قرآن کے بارے میں حد تواتر کو پہنچی هیں
یہ چند حوالے شیعہ مذهب کے معتبرکتب سے میں نے پیش کیئے هیں ، هندو وپاک کے کسی شیعہ ذاکر سے نہیں بلکہ شیعہ مذهب کے مستند ائمہ کی کتب سے ، آپ دیکهہ لیں کہ شیعہ مذهب میں جب قرآن کا یہ حال هے توباقی کیا بچا ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|