شرم کی بات ہے، 2025 میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
شرم کی بات ہے، 2025 میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ حکومت نے سولر پر ٹیکس لگا کر غریب کو بجلی سے دور کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1935701889338789927
خبر آئی تھی کہ وزیراعظم صاحب نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کی تنخواہوں میں تقریباً چھ سو فیصد اضافے کا نوٹس لیا ہے، پھر خاموشی ہو گئی۔ آصفہ بھٹو زرداری کی بجٹ پر وہی تنقید، جو گزشتہ برس بھی کی، لیکن کیا پی پی بجٹ کے خلاف ووٹ دے گی؟ کیا پی پی نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافے پر اعتراض کیا؟ صرف عوام کے کان خوش کرنے کے لیے باتیں۔ IMF کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہیں مل سکتا، لیکن حکمرانوں کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر IMF کو اعتراض نہیں ہوتا۔
https://twitter.com/x/status/1936027730446787035
 
Last edited:

Back
Top