
شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں اور گھر پر بھی ریکی ہو رہی ہے۔
سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شیریں مزاری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ فونز تو پہلے ہی ٹیپ کیےجاتے تھے اب پتہ چلا گزشتہ ہفتے کی رات میری رہائشگاہ پر خفیہ آلات بھی نصب گئے۔
https://twitter.com/x/status/1518852825639526406
انہوں نے اپنے گھر کے باہر ریکی کرنے والو سے کہا "شرارتی لڑکو" تمہارے پاس میرا نمبر بھی تو تھا مجھے فون کر لیتے، جو پوچھنا تھا پوچھ لیتے۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اب اس کے بعد اور کیا ہو گا؟ گالے ویگو؟ آپ کو شرم آنی چاہیے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اسکی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے ہتھکنڈے استعمال نہیں ہونے چاہئیں۔
https://twitter.com/x/status/1518880196144861185 https://twitter.com/x/status/1518878436286242817 https://twitter.com/x/status/1518928924004126720 https://twitter.com/x/status/1518926015019556864 https://twitter.com/x/status/1518923912578486273
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/phone-tapping11.jpg