شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی
آپ نے دستاویزات ترتیب کیساتھ نہیں لگائیں ،اس لئے اعتراض لگا،دستاویزات کو ترتیب میں لگا کر دوبارہ دے دیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
ہماری درخواست ارجنٹ میٹر ہے اس لئے اگر جناب نوٹس فرما دیتے تو ، ایڈووکیٹ علی بخاری
آپ دستاویزات ترتیب دے ددیں پھر اس پر نوٹس جاری کردیتے ہیں ، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1718858774600184035

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HF4fmDd/amir-rr.jpg