Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مشال یوسفزئی کا شاہد خٹک کو جواب۔۔۔
"شاہد صاحب کس نے بتایا تھا ؟ نام لے ؟ کیونکہ سیاسی اور کور کمیٹی میں اس قسم کا کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوّا تھا تو پھر آپکو کس نے ایسا کہا ؟ آدھی ادھوری ٹویٹ نہیں کھل کے نام لے تا کہ پتہ چل سکے جس نے ایم پی ایز کو یہ غلط بیانی کی تھی وہی مائنس عمران خان کے ایجنڈہ پر تھا "۔ مشال یوسفزئی
https://twitter.com/x/status/1937485064704786657
شاہد خٹک کے اس سے پہلے کے ٹویٹس
صوبے کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو یہی بتایا گیا سیاسی کمیٹی، کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بجٹ منظوری ضروری ہے، اگر بجٹ منظور نہ ہوا تو ایمرجنسی لگ جائے گی، اگر خیبر پختون خواہ میں اسمبلی گئی تو یہاں بھی پنجاب والے حالات بن جائیں گے، فیصلے سب مل کر کرتے ہے لیکن تنقید ہم پر ہی ہوتی ہے، شاہد خٹک
https://twitter.com/x/status/1937616726788911222
کیا بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، سیاسی کمیٹی نے میٹنگ کال کی کہ عمران خان کی ہدایت ہے، اگر آپ لوگوں نے (بجٹ کیلئے) ووٹ ڈالا تو آپ غداری کریں گے گے؟ تمام لوگ کیوں خاموش تھے؟ اب علیمہ خان نے جب بولنا شروع کیا تو سب خاموش تماشہ دیکھ رہے ہیں، شاہد خٹک کا تنقید کرنے والوں کو جواب
https://twitter.com/x/status/1937712352289525800