شاہد آفریدی نجم سیٹھی کیساتھ ملکر کرکٹ بورڈ کےمعاملات چلائینگے

shahi11h11.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلیوں کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو ہٹا کر نجم سیٹھی کو ایک بار پھر چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے ایک خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ہے جس میں سابق بورڈ حکام، کرکٹرز اور دیگر شخصیات شامل کی گئی ہیں۔


14 رکنی خصوصی کمیٹی آئندہ چار ماہ بورڈ کے معاملات کو سنبھالے گی، پی سی بی 2014 کے آئین کی بحالی کے حوالے سے معاملات بھی خصوصی کمیٹی کے سپرد کردیئے گئے ہیں۔

کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق نجم سیٹھی اس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ پی سی بی کے سابق بورڈ آف گورنر شکیل شیخ، گل زادہ، نعمان بٹ، سابق ٹیسٹ کرکٹرہارون رشید، پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کمیٹی میں شامل ہوں گی۔

کمیٹی کے دیگر اراکین میں پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر اعزید سید،لاڑکانہ ریجن کے سابق صدر تنویر احمد، کوئٹہ ایسوسی ایشن کے سابق صدر گل محمد کاکڑ، پی سی بی بورڈ آف گورنر کے سابق رکن ایاز بٹ اور عارف سعید، اسٹار کرکٹر اور سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی، سابق کرکٹر شفقت رانا اور سپریم کورٹ کےو کیل مصطفیٰ رمدے شامل ہوں گے۔
 

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Political difference aside. Ramiz has destroyed Pakistan cricket. Sethi is better than Ramiz if not the best. Afridi is also good.
Now need to remove people like Babar azam from captaincy. There are other wicket keepers as well apart from Rizwan.
It seems u are confused. Its not NS who is going to open the innings or bowl. Its the players and their skill which makes the difference. SKA is a tula-maar and NSethi is an opportunist so Pak cricket is F…..d!
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Waisay cricket hu hamari achi hi chal rahi thi, tournaments to achi achi teams bhi haar jati hain.

agar Najam Sethi itna hi acha hai tu usko football ya Squash ka chairman bana detay
Najam Sethi Shareefon ka wafadaar paaltu hai. Shareefon ko jahan se lagta hai ke paisa ban sakta hai, Sethi ko ye wahan wahan istemaal kertay hain.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جو دوسری بحث شروع کی تھی اس پر چیں بلو گی ھے
نوازی باندر اس کا جواب دے دو اس پر بحث کیوں نہ کریں؟ اس چول بونگے کو میں نے کبھی زندگی بھر سپورٹ نہیں کیا میری سالوں پہلے رائے آج بھی قایم ہے ۔یہ کہیں بھی جائے زیرو پر ہی آوٹ ہو گا اسے عمران نے ہارونرشید کے کہنے کے باوجود پارٹی میں نہیں لیا تھا لکھ کر رکھ لو میری طرف سے یہ کبھی سیٹ نہیں جیتے گا البتہ اگر اس نے بھی خواجہ آصف والا سیٹ پیٹرن استعمال کیا۔یہ عمران خان بنے گا اپنی پارٹی بنائے گا؟اور پوری پی ڈی ایم کو ناکوں چنے چبوائے گااس پر
????????
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
? ? ? ??????
اس کی اوقات اتنی ہے؟ یہاں بھی اسے زیرو پر آوٹ کروا کر زلیل کروانا ہے؟ یہ کھلاڑیوں کو سکھائے گا کہ جب ٹیم کو ضرورت ہو تو زیرو پر کیسے آوٹ ہونا ہے؟

OIP.F1TX6N21yaXHs7-1QTZTeAHaEA



This open ball tempering was an attempt to disgrace this country.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوازی باندر اس کا جواب دے دو اس پر بحث کیوں نہ کریں؟ اس چول بونگے کو میں نے کبھی زندگی بھر سپورٹ نہیں کیا میری سالوں پہلے رائے آج بھی قایم ہے ۔یہ کہیں بھی جائے زیرو پر ہی آوٹ ہو گا اسے عمران نے ہارونرشید کے کہنے کے باوجود پارٹی میں نہیں لیا تھا لکھ کر رکھ لو میری طرف سے یہ کبھی سیٹ نہیں جیتے گا البتہ اگر اس نے بھی خواجہ آصف والا سیٹ پیٹرن استعمال کیا۔یہ عمران خان بنے گا اپنی پارٹی بنائے گا؟اور پوری پی ڈی ایم کو ناکوں چنے چبوائے گااس پر
????????
جاہل اب ایسے بھاگ نہ جایا کرو نا -- بتاؤ پڑھا ہے تم نے ججمنٹ کا صفہ ١٧١ یا نہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں حرامی نسل کے کنجر گھٹیا اور لعنتی بے غئرت ایک ہی غلیظ اور حرامی سپرم کی پیدا وار ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں حرام زادے کرپٹ لوگوں کے دلے اور نطفہ حرام فراڈئے ہیں کرپٹ لوگوں کی شٹ او ر انکا پچھواڑہ اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کر نے والے خنزیری نسل کے کتے
 

Back
Top