شادی شدہ حضرات کے لئے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
شادی شدہ حضرات کے لئے دل کے دورہ سے بچنے کا طریقہ

یک نئی تحقیق کے مطابق اہلیہ سے زیادہ گفتگوکرنےسے امراض قلب کے خطرات کو کم کر دیتا ہے، لہذا آفس تھکے ماندے آنے کے باوجود اس سے ضرور مثبت گپ شپ کریں۔ یہ تحقیق کرنے والے امریکی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ تاہم منفی گفتگو اس کے برعکس اثر دکھاتی ہے، یعنی یہ دماغ کو خون پہنچانے والی رگوں میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔

اس تحقیق کے لئے ماہرین نے اوسط عمر کے 281 شادی شدہ افراد کو اپنی سٹڈی کا حصہ بنایا، جس سے انہیں معلوم ہوا کہ گفتگو انسانی جذبات، رویے یا مزاج اور نفسیات پر گہرشادی شدہ حضرات کے لئے دل کے دورہ سے بچنے کا مشکل ترین طریقہ ے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق مثبت گفت و شنید سے میاں بیوی میں 8.5فیصد تک امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

http://www.arynews.tv/ud/archives/57380

Wireless

Councller (250+ posts)
Girls/women in our country watch these stupid Pak/Indian dramas and they have no more respect for their husband. Keeping Quiet and becoming busy in their jobs will even reduce the heart attack from 8.5% to30%.
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
یک نئی تحقیق کے مطابق اہلیہ سے زیادہ گفتگوکرنےسے امراض قلب کے خطرات کو کم کر دیتا ہے، لہذا آفس تھکے ماندے آنے کے باوجود اس سے ضرور مثبت گپ شپ کریں۔ یہ تحقیق کرنے والے امریکی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ تاہم منفی گفتگو اس کے برعکس اثر دکھاتی ہے، یعنی یہ دماغ کو خون پہنچانے والی رگوں میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔

اس تحقیق کے لئے ماہرین نے اوسط عمر کے 281 شادی شدہ افراد کو اپنی سٹڈی کا حصہ بنایا، جس سے انہیں معلوم ہوا کہ گفتگو انسانی جذبات، رویے یا مزاج اور نفسیات پر گہرشادی شدہ حضرات کے لئے دل کے دورہ سے بچنے کا مشکل ترین طریقہ ے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق مثبت گفت و شنید سے میاں بیوی میں 8.5فیصد تک امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
pagaley seedha seedha likh deta ke saanp ka ilaaj us ke zehr mai hai :biggthumpup:
PS
Aurtoon ke izaat karain takey kal apki beti ki izzat ki jai!
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جو بیماری بندہ خود ڈھول ڈھکمے سے قبول کرتا ہے بھلا اس کا کوئی علاج ہو سکتا ہے
 
Back
Top