سیکولرزم کفرنہیں ہے

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان اور سعودیہ کو ہندوؤں کو بت پرستی سے زبردستی روکے تو آپ کہیں گے کیوں روکا

ادھر ادھر باتیں گھمانے کا کوئی فائدہ نہیں پچھلے کمنٹ میں آپ اپنے دعوی کا کفر خود قبول کر چکے ہیں

میرے کہے بغیر ہی دونوں ریاستیں بت پرستی کی اجازت دے رہی ہیں
سیکولر ہونے کا مطلب ہے ریاست اور مذہب کا الگ ہونا
اسکا مطلب یہ نہیں کہ ریاست الله کے وجود سے انکاری ہے بلکہ وہ یہ فیصلہ اور اختیار فرد پہ چھوڑتی ہے
فرد کے مذہب کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی
بلکل ایسے ہی جیسے بت پرستی کی اجازت دینے کا مطلب یہ نہیں کہ بت پرستی صحیح ہے
 
Alp Arsalan

Banned
Your argument is based upon the rule of the Church in western civilization. You asked that which countries are better today and you inferd that western civilization is better today. As per your inference they are better and developed because they separated religion from society 400 years ago. Now my question who was developed few centuries ago, Muslim world. Because Shariah was base and part of society. One important point. Islam is technically not religion, we use the term "Deen" for Islam on the basis that Islam provides guidance on Social, Economical and Political aspects of society. Whereas rest of the religions dont have the guidelines to cover these aspects. Moreover, my personal belief is that there is invisible supporting factor when a Muslim society turns to Shariah..
 
Alp Arsalan

Banned
سیکیولر یہ نہیں کہتا کہ اللہ نہیں ہے، وہ یہ کہتا ہے کہ تو اپنا اللہ اپنے پاس رکھ اور میرا اللہ میرے پاس رہنے دے ۔ سیکیولرازم کہتے ہیں لکم دینکم ولی دین کو

Just a correction... Secularism says...."religion is Worship"
 
پالنے والا رب تو سیکولرزم نهیں چاهتا

پهر بنده کیوں بضد هے

جس رب کو جوابده هونا هے
اسکی رضا کیا هے؟

وقتی کمیابی اچهائیاں برائیاں کمیاں خامیاں سب هماری سوچ و فخر کے گرد گهومتی هیں

مقصد حیات کا تقاضه هے کہ بنده مطیع هوجائے
مطیع هونا سیکولرزم کی ضد هے

مطیع هونا is not opposite to secularism. Secularism is to give freedom to everybody to obey or pray or live freely according to his or her own belief.
 
انڈیا صرف نام کا سیکولر ہے ہندو سٹیٹ بن چکا ہے
دیکھا نہیں انتہا پسند تنظیموں بی جے پی بجرنگ دل شو سینا کی حکومت ہے
اور پرئم منسٹر مودی جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہووے ہیں

Can a Hindu become Prime minister or president in Pakistan? India had Muslim president. Sikh prime minister.

How Ahmedi, Christians, and all non muslims are being slaughterd in Pakistan? Hanged or sent to jails very easily by saying that this person has done blasphemy. Our hands are even more coloured with the blood of poeple just because they differ. we do not give freedom of religion to even our own muslim brothers of other sects how can we talk about other religions.

Why%20india%20is%20Not%20a%20Secular%20StateWhy%20india%20is%20Not%20a%20Secular%20Statesecular.jpg
 
میرے کہے بغیر ہی دونوں ریاستیں بت پرستی کی اجازت دے رہی ہیں
سیکولر ہونے کا مطلب ہے ریاست اور مذہب کا الگ ہونا
اسکا مطلب یہ نہیں کہ ریاست الله کے وجود سے انکاری ہے بلکہ وہ یہ فیصلہ اور اختیار فرد پہ چھوڑتی ہے
فرد کے مذہب کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی
بلکل ایسے ہی جیسے بت پرستی کی اجازت دینے کا مطلب یہ نہیں کہ بت پرستی صحیح ہے

People have a very negative perception of secularism. Most of them think that secularism is negating religion or god. The is not truth. Secularism talks about the freedom of indvidiuals and Governtment should protect this freedom instead of favouring one religion and opposing other. A Christian is as same a citizen of Pakistan as a muslim(this is just a myth in pakistan) A christian, Hindu, Ahmedi, Shia, all of them are not being give right to practice their religion in our society.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

پچھلے تیس سال میں کتنے ہندو کو پھانسی دی گئی ہے اور کتنے مسلمانوں کو ؟
ہندو اکثریتی علاقے میں مسلمان کو گھر خریدنے کی اجازت نہیں
ٹاڈا قانون کن کے لیے بنایا گیا تھا
مودی نے تیز ہزار مسلمان مرواہے بابری مسجد شہید کروائی اور پرائم منسٹر ہے
سمجھوتہ ایکپریس میں دھماکا کرنے والا کرنل پروہت
جو آر ایس ایس کا رکن تھا کیا سزا ملی ؟
 
Alp Arsalan

Banned
People have a very negative perception of secularism. Most of them think that secularism is negating religion or god. The is not truth. Secularism talks about the freedom of indvidiuals and Governtment should protect this freedom instead of favouring one religion and opposing other. A Christian is as same a citizen of Pakistan as a muslim(this is just a myth in pakistan) A christian, Hindu, Ahmedi, Shia, all of them are not being give right to practice their religion in our society.

Our argument is different, every person has liberty to practice his/her religion on personal basis but state and soceity matters needs to be governed by Shariah.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے کہے بغیر ہی دونوں ریاستیں بت پرستی کی اجازت دے رہی ہیں
سیکولر ہونے کا مطلب ہے ریاست اور مذہب کا الگ ہونا
اسکا مطلب یہ نہیں کہ ریاست الله کے وجود سے انکاری ہے بلکہ وہ یہ فیصلہ اور اختیار فرد پہ چھوڑتی ہے
فرد کے مذہب کا فیصلہ ریاست نہیں کرتی
بلکل ایسے ہی جیسے بت پرستی کی اجازت دینے کا مطلب یہ نہیں کہ بت پرستی صحیح ہے
دونوں ریاستوں نے اجازت دے رکھی ہے پھر مشکل کیا ہے

ریاست اور مذہب کو الگ کرنے نا نتیجہ ریاستی سطح پر مذہب سے بغاوت کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے

مشرکین مکہ کے قبائلی نظام بھی الله کے وجود کا انکاری نہیں تھا

بت پرستی کی اجازت محدود مذہبی آزادی کے ذیل میں آتا ہے، ہم جنس پرستی اس آزادی میں شامل نہیں ہے

سیکولر ریاست انسان کو خالق کی پیروی سے منحرف کر کے اپنی پیروی کروانا چاہتی ہے. حرام کھاو، پیو، کرو لیکن ٹیکس دینے کے بعد. مذہبی ریاست مخلوق سے خالق کی پیروی کروانا چاہتی ہے
 
Last edited:

اگر آپ نے سیکولر ریاست کی مخالفت کرنی ہے تو شوق سے کریں
لیکن اسکی بنیاد سچ پہ ہونی چاہیے
سیکولر ازم میں ریاست اور مذہب الگ کر دیے گئے ہیں
یہ انکا بنیادی مقدمہ ہے
سیکولر ریاست الله کے وجود سے انکار نہیں کرتی اور نہ ہی کسی صورت آپ کو مجبور کرتی ہے
بلکہ تمام مذاہب کا احترام اور آزادی سے ان پہ عمل لازمی قرار دیتی ہے
ہم جنس پرستی کی بحث کا یہاں کوئی مقصد ہی نہیں ہے
جہاں سے بحث شروع ہوئی وہاں میں نے یہ واضح کرنے کی کوشش کی تھی کہ سیکولر ازم کا بنیادی استدلال مذہب یا الله سے انکار نہیں بلکہ ریاست کے امور کو مذہب سے الگ کرنا ہے
یہ غلط ہے یا صحیح وہ الگ بحث ہے اور ہو سکتا ہے اس میں آپ کے تمام دلائل درست ہوں
مگر صرف اپنے دلائل کو درست ثابت کرنے کے لئے سیکولر ازم کو الله سے انکاری کہ دینا غلط ہے
 
آپ بھی اپنا شوق شوق سے پورا کریں یاد رکھیں مشرکین مکہ بھی الله کے انکاری نہیں تھے. ہم جنس پرستی ایک مثال عرب معاشرے کی طرح سیکولر معاشرہ بھی شراب نوشی، جوئے، زنا، سود کی اجازت دیتا ہے

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی اپنا شوق شوق سے پورا کریں یاد رکھیں مشرکین مکہ بھی الله کے انکاری نہیں تھے. ہم جنس پرستی ایک مثال عرب معاشرے کی طرح سیکولر معاشرہ بھی شراب نوشی، جوئے، زنا، سود کی اجازت دیتا ہے

!تو آپ کو سیکولر ریاست بنانے کا کون کہ رہا ہے؟ نہ بناؤ
لیکن اس کی مخالفت کی بنیاد تو سچ پہ رکھو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

!تو آپ کو سیکولر ریاست بنانے کا کون کہ رہا ہے؟ نہ بناؤ
لیکن اس کی مخالفت کی بنیاد تو سچ پہ رکھو
سیکولر ریاست آپ بنا رہے ہیں جس کی مخالفت کی بنیاد اللہ کے احکامات سے بغاوت ہے. جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے آپ کی طرف سے پاکستان اور سعودیہ میں غیر مسلموں کو حاصل مذہبی آزادی کی دلیل کم علمی یا پھر تجاہل عرفانہ پر قائم ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سیکولر ریاست آپ بنا رہے ہیں جس کی مخالفت کی بنیاد اللہ کے احکامات سے بغاوت ہے. جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لیے آپ کی طرف سے پاکستان اور سعودیہ میں غیر مسلموں کو حاصل مذہبی آزادی کی دلیل کم علمی یا پھر تجاہل عرفانہ پر قائم ہے

آپ گزشتہ بحث دوبارہ پڑھیں
بت پرستی کی مثال اس لئے دی تھی کیوں کہ آپ نے کہا تھا کہ ریاست کفر سے زبردستی روکتی ہے

اسلامی ریاست جن امور کو کفر سمجھتی ہے ان سے زبردستی روکتی ہے

میں یہی بتانا چاہ رہا تھا کہ ایسا نہیں ہے
اسلامی ریاست بھی کفر کو زبردستی نہیں روکتی
زبردستی تب روکا جاتا ہے جب قانون بن جائے
الله کو ماننا قانون نہیں بنایا جا سکتا
ورنہ تو مذہبی آزادی کی روح ہی ختم ہو جائے گی

مگر جس طرح اللہ کو ماننے کا قانون نہیں ہے اسی طرح اس سے انکار کا قانون بھی نہیں بنایا جا سکتا
اور سیکولر ازم بھی یہ نہیں کر رہا
بس یہ سمجھانا تھا
اس کے علاوہ سیکولر ریاست میں کیا خرابیاں ہیں وہ آپ بیان کرتے جا رہے ہیں مگر میرا اعتراض اس پہ تھا ہی نہیں
اس لئے نظر انداز کر رہا ہوں
 
آپ مسلمان اور غیر مسلم کو نا ملائیں. اسلامی ریاست میں غیر مسلم کو محدود مذہبی آزادی حاصل ہے
آپ اپنا اعتراض بہت پہلے خود ہی باطل ثابت کر چکے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مسلمان اور غیر مسلم کو نا ملائیں. اسلامی ریاست میں غیر مسلم کو محدود مذہبی آزادی حاصل ہے
آپ اپنا اعتراض بہت پہلے خود ہی باطل ثابت کر چکے ہیں

میری کم علمی کہ آپ کو ایسا لگا کہ میں اپنے اعتراض کو باطل کر چکا ہوں
اگر ایسا ہے تو ایک مرتبہ پھر پورے یقین سے آپ کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ سیکولر ریاست الله کے وجود سے انکار نہیں کرتی البتہ ریاستی امور چلاتے وقت مذہب کو الگ کرنے کی قائل ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میری کم علمی کہ آپ کو ایسا لگا کہ میں اپنے اعتراض کو باطل کر چکا ہوں
اگر ایسا ہے تو ایک مرتبہ پھر پورے یقین سے آپ کی خدمت میں عرض کر دیتا ہوں کہ سیکولر ریاست الله کے وجود سے انکار نہیں کرتی البتہ ریاستی امور چلاتے وقت مذہب کو الگ کرنے کی قائل ہے
آپ کی کم علمی نہیں حقیت ہے، صرف الله کے وجود کا انکار نا کرنا کافی نہیں ہے. الله کے وجود کا اقرار کر کے وہی کچھ کیا جاتا ہے جس سے الله نے منع کیا ہے. سیکولر ریاست اسی حقیت کی قائل ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی کم علمی نہیں حقیت ہے، صرف الله کے وجود کا انکار نا کرنا کافی نہیں ہے. الله کے وجود کا اقرار کر کے وہی کچھ کیا جاتا ہے جس سے الله نے منع کیا ہے. سیکولر ریاست اسی حقیت کی قائل ہے

الله کے وجود کا اقرار موجود ہے. اب وہ کافی ہے یا نہیں وہ آگے کی بحث ہے
وجود کا اقرار کرنے کے بعد کیا کچھ کیا جاتا ہے وہ آپ بہتر جانتے ہوں گے