منتظر
Minister (2k+ posts)
پہلے سوچا تمہیں شرم دلاوں پھر یاد آیا وہی بیچ کر تو گذارہ کرتے ہو تم لوگ۔
نقل کفر ، کفر نہ باشد یہ علی کون ہے؟؟ تمہارے بچپن کا کوئی دوست؟؟ کوئی قرض خواہ جس کے ڈر سے روز شرم کے نئے ریٹ فکس کرتے ہو؟؟
بدبخت آدمی جس ہستی کا ذکر کررہے ہو وہ اس کائنات کی پاک ترین ہستی ہیں۔ شائید تمہارے پیدا کرنے والوں کو بھی معلوم نہیں ہوگا کہ تم نبیﷺ کے داماد کو کسطرح مخاطب کررہے ہو ورنہ وہ خود بھی تمہیں جمن والوں پر لعنت کررہے ہوتے۔
سر جی یہ بندہ انتہائی نیچ سوچ کا ہے ابھی تھوڑی دیربعد آپ کو بھی میری ایک ای ڈیز میں سے ایک قرار دے گا کیوں کے اس کے پاس دلیل نہیں آپ جانتے ہی ہیں کے اس کو ہمیشہ ادھر ہزیمت ہی اٹھانی پڑی ہے پکا ناصبی ہے
موصوف آپ کو یاد ہو گا فرماتے تھے کے میں بریلوی ہوں لیکن تعریف کے پل ہمیشہ بریلویوں کی بجاے طالبان القاعدہ کے ہی کرتے رہے
اب یہ مجھے اب یذید لکھ رہے ہیں لوگوں کو گمراہ کرنے کی خاطر لیکن ان سے کہا ہے کے ان سب پر لعنت کر دو تو جواب نہیں دیتے آپ نے اس سے بڑا کوئی منافق دیکھا ہو تو ضرور شئیر کریں پلیز اب یہ آپ کو دیکھا ہے تو یہ بل میں واپس گھس گیا ہے اتنا تو ڈرپوک ہے یہ