سیٹیلائٹ کی تصاویر نے ایرانی بھارتی گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
کیسے ایرانی بھارت کی نہ صرف مدد کر رہا ہے بلکہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والوں کو پناہ اور راستہ دے رہا ہے یہ سب اب سیٹلائٹ کی تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے. یاد رہے کہ کلبھوشن بھی ایران سے آیا تھا اور عزیر بلوچ کو بھی ایران نے مدد اور اسلحہ اور کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کو بھی ایران نے ہی تربیت دی تھی
https://twitter.com/x/status/1259888924224258048
جو رافضی اڈمن یہ کہہ رہا ہے کہ یہ قابل اعتبار خبر نہیں ہے وہ برائے مہربانی ہمارے چیف کو بھی بتا دے کیونکہ آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب سے احتجاج کیا ہے بلکہ ایران پاکستان بارڈر پر فینس لگانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے. تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے یہ اسی وجہ سے کیا ہے کہ وہاں سے پاکستان میں بلوچ دہشت گردوں کی مدد کی جا رہی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایرانی سرحد پر پاکستانی فوجیوں پر حملہ، جنرل باجوہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ
7AC58390-0836-4279-8C67-E83949631A8F_w1023_r1_s.jpg

پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے سے متعلق تشویش کا اظہار کیا۔ ایران کی سرحد کے ساتھ پاکستانی علاقے میں جمعے کو ہونے والے ایک حملے میں پاکستان کے چھ فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

جمعہ کو پاکستان کے فوجی اہلکاروں پر ہونے والے حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک غیر مستند ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے جس میں بلوچی زبان بولنے والے کچھ افراد پاکستانی فوج کی گاڑی پر فائرنگ کر رہے ہیں۔

اس ویڈیو کی اب تک کسی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے جب کہ پاکستانی فوج کے بیان کے مطابق یہ چھ جوان ایک 'آئی ای ڈی' کے دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور ایران کے فوجی سربراہان نے سرحد کے دونوں اطراف سیکیورٹی سخت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد پر باڑ کی تنصیب شروع کر دی ہے۔ سرحدی سلامتی یقینی بنانے اور انسدادِ اسمگلنگ کے لیے باہمی تعاون ناگزیر ہے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ دہشت گردوں اور منشیات اسمگلروں کی نقل و حرکت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ دونوں فوجی سربراہان نے کرونا وائرس کی روک تھام اور سرحدی ٹرمنلز کے حوالے سے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف نے علاقائی امن و استحکام کی خواہش کو دہرایا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان باہمی وقار، عدم مداخلت اور مساوی بنیادوں پر امن کا خواہاں ہے۔

پاک ایران سرحد پر باڑ کی تنصیب
پاکستان ایران کی سرحد کے ساتھ اپنے علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات پر پہلے بھی کئی مرتبہ ایران سے بات چیت کر چکا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ دہشت گرد پاکستانی علاقوں میں حملے کے بعد ایران چلے جاتے ہیں۔ دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث پاکستان کے لیے ایک ہزار 80 کلو میٹر طویل سرحد پر مکمل نگرانی کرنا ممکن نہیں۔

پاکستان نے اس صورتِ حال میں افغان سرحد کی طرح ایران کی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحد پر 1080 کلو میٹر طویل باڑ کی تنصیب کے ساتھ 215 بارڈر قلعے بھی بنائے جائیں گے اور نگرانی کا نظام بھی نصب کیا جائے گا۔

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں یہ ذہنیت انڈین کی ہے کہ پہلے ملک میں کروائی کرو پھر پاکستان پر الزام لگا دو
پاکستان میں بھی دہشت گردی ہمیشہ خوارج ہی کرتے ہیں اور پھر اس کا الزام ایران پر لگانے کی کوشش کرتے ہیں
 
Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے ایرانی بھارت کی نہ صرف مدد کر رہا ہے بلکہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والوں کو پناہ اور راستہ دے رہا ہے یہ سب اب سیٹلائٹ کی تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے. یاد رہے کہ کلبھوشن بھی ایران سے آیا تھا اور عزیر بلوچ کو بھی ایران نے مدد اور اسلحہ اور کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کو بھی ایران نے ہی تربیت دی تھی
https://twitter.com/x/status/1259888924224258048
جو رافضی اڈمن یہ کہہ رہا ہے کہ یہ قابل اعتبار خبر نہیں ہے وہ برائے مہربانی ہمارے چیف کو بھی بتا دے کیونکہ آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب سے احتجاج کیا ہے بلکہ ایران پاکستان بارڈر پر فینس لگانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے. تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے یہ اسی وجہ سے کیا ہے کہ وہاں سے پاکستان میں بلوچ دہشت گردوں کی مدد کی جا رہی ہے

EXxZEJMX0AIGIz3
? ? ? ? ? ?
رافضی ایڈمن
??????

iss bhai ki bhi manji thukney wali hai admin ke hathoon
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب، دہشت گرد تو اکثر افغانستان میں بھی دہشت گردی کر کے پاکستان میں پناہ لے لیتے تھے اور اسی بنیاد پر ہماری حکومت پر بھی تنقید کی جاتی ہے کہ یہ سہشت گردوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

دہشت گردوں کا ایران بھاگنا ایک بات ہے اور ایرانی حکومت کا انکی سرپرستی کرنا اور بات۔

ایران کا بارڈر پاکستان کے ساتھ ایسے ہی بہت ڈھیلا بارڈر رہا ہے۔ پاکستان سے اکثر یورپی ممالک میں ڈنکی لگانے والے حضرات بھی اسی بارڈر کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ اس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے؟

ایران کی معیشت ویسے ہی بہت کمزور ہوچکی ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ بارڈر پر بہت زیادہ فوجی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ دیگر یہ کہ چونکہ پاکستان ایران بارڈر سے بہت سا مال اسمگل ہوتا ہے اور اس سے ایران کو کچھ نہ کچھ معاشی آسودگی حاصل ہوجاتی ہے، لہٰذا وہاں کی بارڈر گارڈ بھی اکثر چیزوں پر آنکھ بند کیئے بیٹھی رہتی ہے۔ اب اس کمزوری کا بھارت استعمال کر رہا ہے۔
لیکن اس میں ایرانی حکومت کا ہاتھ ابھی تک تو کہیں سے بھی واضع طور نظر نہیں آسکا۔
شائد ایڈمن بھی میرے جیسے خیالات رکھتے ہوں اس مسئلے میں۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
iss bhai ki bhi manji thukney wali hai admin ke hathoon
Why, there is nothing wrong in the post, its the truth. This is exactly the way zionist jews shut down any argument against Israel by labeling any criticism of Israel as an attack on Judaism and calling it anti semitic.

Criticism of Iran is not an attack on Shia
Criticism of Saudi is not an attack on Sunni
Criticism of Israel is not an attack on Judiaism
 
abdsilva

Councller (250+ posts)
کیسے ایرانی بھارت کی نہ صرف مدد کر رہا ہے بلکہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والوں کو پناہ اور راستہ دے رہا ہے یہ سب اب سیٹلائٹ کی تصویر سے دیکھا جا سکتا ہے. یاد رہے کہ کلبھوشن بھی ایران سے آیا تھا اور عزیر بلوچ کو بھی ایران نے مدد اور اسلحہ اور کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کو بھی ایران نے ہی تربیت دی تھی
https://twitter.com/x/status/1259888924224258048
جو رافضی اڈمن یہ کہہ رہا ہے کہ یہ قابل اعتبار خبر نہیں ہے وہ برائے مہربانی ہمارے چیف کو بھی بتا دے کیونکہ آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب سے احتجاج کیا ہے بلکہ ایران پاکستان بارڈر پر فینس لگانے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے. تو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے یہ اسی وجہ سے کیا ہے کہ وہاں سے پاکستان میں بلوچ دہشت گردوں کی مدد کی جا رہی ہے

EXxZEJMX0AIGIz3

what does this satellite image say about iran india nexus ?
 
Msg4Mafia

MPA (400+ posts)
COAS discusses Balochistan terror attack on Pakistani troops with Iranian military chief
Published in etribune: May 12, 2020

Chief of the Army Staff General Qamar Javed Bajwa held a telephonic conversation with his Iranian counterpart and discussed the recent terror attack on Pakistani troops in Balochistan among other matters of importance.

On Friday, six Pakistani security personnel, including an officer, were martyred when their vehicle struck an improvised explosive device while returning from a routine patrol.

COAS discusses border issues in Iran

During the high-level conversation Chief of Staff for the Armed Forces of the Islamic Republic of Iran Major General Mohammad Hossein Bagheri and General Bajwa resolved to enhance security measures on the Pak-Iran border, said the Inter-Services Public Relations (ISPR).

The army chief informed the Iranian officer that Pakistan has started fencing its side of the border – similar to the military’s initiative on the border with Afghanistan – and urged Maj Gen Bagheri for mutual bilateral cooperation in this regard.

Border security would ensure security and also help in curbing smuggling activity “which is also used by terrorists and narco-traffickers for covering their movement”, said the military’s media wing.

The two senior armed forces officers further discussed the ongoing novel coronavirus pandemic and the need to improve border terminals on both sides to address such issues.

General Bajwa reiterated the country’s desire for regional peace and stability on the basis of mutual respect, non-interference and equality, added ISPR.

The attack on May 8 occurred around 14km from the border with Iran. The troops, from FC South, were conducting a patrol to check possible routes used by terrorists in the region.

The martyred soldiers were identified as Major Nadeem Abbas Bhatti, a resident of Hafizabad; Naik Jamshed (Mianwali); Lance Naik Taimoor of Taunsa Sharif; Lance Naik Khizar Hayat, who hailed from Attock; Sepoy Sajid, a resident of Mardan; and Sepoy Nadeem, who belonged to Taunsa Sharif.

Last edited:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
ایران ہمیشہ سے ہی پاکستان میں پنگے بازی کرتا رہتا ہے اور پھر جب پاکستان کی طرف سے جواب اتا ہے تو چیخیں نکل جاتی ہے .

ایران کے لیا بہتر ہے بلوچستان میں دہشت گردی فل فور روکے ، آگے دنیا میں انہوں نے اپنا مذاق بنایا ہوا ہے ، ابھی دو دن پہلے ہی فوجی مشقوں میں اپنے ہی سولہ فوجیوں کو مر دیا .
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب، دہشت گرد تو اکثر افغانستان میں بھی دہشت گردی کر کے پاکستان میں پناہ لے لیتے تھے اور اسی بنیاد پر ہماری حکومت پر بھی تنقید کی جاتی ہے کہ یہ سہشت گردوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

دہشت گردوں کا ایران بھاگنا ایک بات ہے اور ایرانی حکومت کا انکی سرپرستی کرنا اور بات۔

ایران کا بارڈر پاکستان کے ساتھ ایسے ہی بہت ڈھیلا بارڈر رہا ہے۔ پاکستان سے اکثر یورپی ممالک میں ڈنکی لگانے والے حضرات بھی اسی بارڈر کا استعمال کرتے رہے ہیں۔ اس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے؟

ایران کی معیشت ویسے ہی بہت کمزور ہوچکی ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ بارڈر پر بہت زیادہ فوجی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ دیگر یہ کہ چونکہ پاکستان ایران بارڈر سے بہت سا مال اسمگل ہوتا ہے اور اس سے ایران کو کچھ نہ کچھ معاشی آسودگی حاصل ہوجاتی ہے، لہٰذا وہاں کی بارڈر گارڈ بھی اکثر چیزوں پر آنکھ بند کیئے بیٹھی رہتی ہے۔ اب اس کمزوری کا بھارت استعمال کر رہا ہے۔
لیکن اس میں ایرانی حکومت کا ہاتھ ابھی تک تو کہیں سے بھی واضع طور نظر نہیں آسکا۔
شائد ایڈمن بھی میرے جیسے خیالات رکھتے ہوں اس مسئلے میں۔
کلبھوشن یادو اور عزیر بلوچ کے پاسپورٹ ایرانی ہی تھے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ایران ہمیشہ سے ہی پاکستان میں پنگے بازی کرتا رہتا ہے اور پھر جب پاکستان کی طرف سے جواب اتا ہے تو چیخیں نکل جاتی ہے .

ایران کے لیا بہتر ہے بلوچستان میں دہشت گردی فل فور روکے ، آگے دنیا میں انہوں نے اپنا مذاق بنایا ہوا ہے ، ابھی دو دن پہلے ہی فوجی مشقوں میں اپنے ہی سولہ فوجیوں کو مر دیا .

سولہ ایرانی جو اپنے ہی فائر کی زد پر آگئے ، انکا تو بڑا فکر کررہا ہے ، سہالہ کی چوکی میں جو امریکنوں نے پاکستانی سپاہی مارے تھے ، ان کا حساب بھی رکھ لو ، اور جہاں تک دنیا کی ھنسی کی بات ہے تو جو کچھ ایبٹ آباد میں ہوا تھا ، اس کے بعد بھی تم ابھی تک دوسرں پہ ھنستے ہو ؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
کلبھوشن یادو اور عزیر بلوچ کے پاسپورٹ ایرانی ہی تھے
یورپ سے لیکر امریکہ، کینیڈا تک ساری دنیا میں پھیلے افغانیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہیں
مغربی ممالک میں پناہ گزین افغانی ہر طرح کی وارداتوں اور دہشت گردیوں میں ملوث ہیں
کیا سمجھا جائے کہ پاکستان ان دہشتگردیوں میں ملوث ہے؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
کلبھوشن یادو اور عزیر بلوچ کے پاسپورٹ ایرانی ہی تھے
یہ دونون دہشتٓگرد پاکستان آرمی کی تحویل میں ہیں
کیا ہوا انکا؟
عزیز بلوچ کو تو سنا ہے زرداری کیساتھ ڈیل کیلئے بارگین چپ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
کبھی اپنی منجی تھلے ڈانگ بھی پھیرنی چاہیئے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

یورپ سے لیکر امریکہ، کینیڈا تک ساری دنیا میں پھیلے افغانیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہیں

یہ دونون دہشتٓگرد پاکستان آرمی کی تحویل میں ہیں
کیا ہوا انکا؟
عزیز بلوچ کو تو سنا ہے زرداری کیساتھ ڈیل کیلئے بارگین چپ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے
کبھی اپنی منجی تھلے ڈانگ بھی پھیرنی چاہیئے

مغربی ممالک میں پناہ گزین افغانی ہر طرح کی وارداتوں اور دہشت گردیوں میں ملوث ہیں
کیا سمجھا جائے کہ پاکستان ان دہشتگردیوں میں ملوث ہے؟
پاکستان نے دہشت گردوں کبھی بھی سپورٹ نہیں کیا جبکہ انڈین ایجنٹ ایران میں بیٹھ کر صرف اور صرف پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہیں اور یہ ممکن ہی نہیں کہ ایرانی ایجنسیوں کو معلوم نہ ہو مگر وہ جانتے بوجھتےہوئے کلمہ گو کے مقابلے میں مشرکوں کے دست راست بنے ہوئے ہیں پاکستان نے ایران کے خلاف کبھی بھی اپنی زمین استعمال ہونے نہیں دی بلکہ اسے ہمیشہ برادر اسلامی ملک کا درجہ دیا ہے مگر تم یہ باتیں سمجھنا ہی نہیں چاہتے تمہاری ہر بات اور ہر پوسٹ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف ہوتی ہے لگتا ہے تمہیں پاکستان سے شدید نفرت ہے
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

ایران دہشتگرد ملک ہے

ایران میں مسلمانوں کی نہیں بلکہ آتش پرست دہشتگردوں کی حکومت ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی مللائیت کے گندے رافضی ڈی این اے کی ایران سے رافضیت ایکسپورٹ کرنے کی ہوس بلآخر ان کی تباہی پر منتج ہو گی _ رافضیت ایک ایسا سنپولہ ہے جو بوقت ضرورت ہر غیر مسلم کی گود میں بیٹھا ہے کم از کم تاریخ کا یہی سبق ہے _ اور تاریخ سے بڑھ کر کوئی سبق نہیں ہوتا اسے جتنی جلدی بحیثیت قوم ہم سمجھ جائیں اتنا اچھا ہے

فورم کے رولز / ریگولیشنز مانع ہیں ورنہ میں تاریخی حوالہ جات یہاں لگاؤں کہ رافضیت نے خود شیعہ کو بھی بوقت ضرورت نہیں بخشا ، اہل سنت والجماعت کا تو رافضیت کی کسوٹی پر پورا اترنا محمد بن عبدللہ الحسنی المہدی کی پیدائش و ظہور تک ناممکنات میں سے ہے
 
Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Best solution is day and night deployment. 24/7 survillence.
Any one coming near border or trying to cross should be shot.

We have to keep this routine for a period of at least 10~20 years to discourage the smuggling and cross border infiltration.

This is new world so the rules shall be also renewed.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ادھر معزرت کے ساتھ کہنا چاہوں گا کے پاسپورٹ ایرانی پاکستانی افغانی ہونے سے فرق نہیں پڑتا ہے دنیا میں بہت دہشتگرد جو پکڑے گئے نائن الیون کے بعد ان کے پاسپورٹ یا تو پاکستانی ہوتے تھے یا ان پر ریسینٹلی پاکستان کا ویزا اور ٹریول ہوتا تھا تو کیا ان کو پاکستان سپانسر کرتا تھا ؟ ہرگز ایسا نہیں ہے ہمارے ان ترقی پزیر ممالک کے مسائل ہی یہی ہیں ادھر لاکھوں بنگالیوں افغانیوں ایرانیوں نے پاکستانی پاسپورٹ بنوا رکھے ہیں
اسی طرح عزیر بلوچ کی مثال ہے یہ بندہ سپاہ صحابہ کے جلسوں میں بھی رہا ہے اس کا کسی بھی ایرانی یا شیعہ تنظیم سے تعلق نہیں رہا اور بوچستان کی پٹی جو ایران سے منسلک ہے ادھر ان کے مراکز ہیں جو کے ایرانی گورمنٹ سے لڑ رہے ہیں آپ کو یاد ہو گا اس کا نام شائد ریگی تھا یہ سب علیحدگی پسند اورلشکر جھنگوی سپاہ صحابہ جیسی تنظیموں سے منسلک ہیں کلبھوشن کی بات کی جاے تو یہ بہت بڑے لیول کا گیم ہے اس میں وہ ممالک ملوث ہیں جو پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتے ہیں

n00627421-b.jpg

139601271009163110545974.jpg

یہ کیسے ایرانی ہیں جو اپنے دشمنوں کو سر پر بٹھاتے ہیں اس فورم پر یہ بات دیکھی ہے گزشتہ دس برسوں سے کے جتنا بھی کوئی بڑا لبرل ہے وہ اندر سے پکا تکفیری ہے اور تحریک انصاف پوری بھری پڑی ہے ہے تکفیریوں سے
پورے ملک میں جو قتل غارت ان تکفیری دیوبندروں نے گزشتہ ٹیس برسوں سے مچائی ہے سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان القاعدہ ایک لاکھ سے اوپر سویلین اور فوجی مار دیے لیکن یہ عوام ہے کے ان کے پروپوگنڈے کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے کیوں کے ان کو ان کی من پسند ڈش حسب ذائقہ مہیا ہو جاتی ہے اس ملک کا ککھ نہیں بننا ہمارے بڑوں نے بہت بڑی غلطی کی جو اس ملک کو بنایا اور اس پر پیسہ بھی لگایا اس سے بہتر تھا یہ بد بخت لوگ ہندووں کے انڈر رہتے اور ان کی مائیں بہنیں ہندوں سکھوں کے ساتھ شادیاں کرتیں یا بھاگ لیتی جیسا کے آج کل ہندوستان میں ہوتا آ رہا ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ایرانی مللائیت کے گندے رافضی ڈی این اے کی ایران سے رافضیت ایکسپورٹ کرنے کی ہوس بلآخر ان کی تباہی پر منتج ہو گی _ رافضیت ایک ایسا سنپولہ ہے جو بوقت ضرورت ہر غیر مسلم کی گود میں بیٹھا ہے کم از کم تاریخ کا یہی سبق ہے _ اور تاریخ سے بڑھ کر کوئی سبق نہیں ہوتا اسے جتنی جلدی بحیثیت قوم ہم سمجھ جائیں اتنا اچھا ہے

فورم کے رولز / ریگولیشنز مانع ہیں ورنہ میں تاریخی حوالہ جات یہاں لگاؤں کہ رافضیت نے خود شیعہ کو بھی بوقت ضرورت نہیں بخشا ، اہل سنت والجماعت کا تو رافضیت کی کسوٹی پر پورا اترنا محمد بن عبدللہ الحسنی المہدی کی پیدائش و ظہور تک ناممکنات میں سے ہے
واہ واہ صدیوں کے بھگوڑے تاریخی حوالے لگاے گا پچھے دس برسوں سے جتنی چھتر پریڈ میں ہی تماری کر چکا ہوں وہ تم ایسے بھول جاتے ہو جیسے مدارس میں تم پر دھااے گئے ظلم