ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سینیئر صحافی روف کلاسرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
یوسف بیگ مرزا کیجانب سے صحافی روف کلاسرہ کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ سے متعلق کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
یوسف بیگ مرزا کیجانب سے صحافی روف کلاسرہ کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا معاملہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں کیس کی سماعت
روف کلاسرہ کے وکلاء عدالت میں پیش
ہمیں عدالتی نوٹس لیٹ ملا تھا، وکلاء
روف کلاسرہ آج فیملی کیساتھ آوٹ آف سٹی ہیں پیش نہیں ہوسکتے، وکلاء
عدالت نے روف کلاسرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
کیس کی مزید سماعت 20 مئی تک ملتوی کردی گئی