سینکڑوں سرکاری ملازمین کو اغوا کر کے مار پیٹ کر کے پلی بارگین کی ہے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج نیب نے من گھڑت اور جھوٹی خبر چلائیی۔۔سینکڑوں سرکاری ملازمین کو اغوا کر کے مار پیٹ کر کے پلی بارگین کی ہے: انہوں نے جو پیسے دئیے ہیں ان کو میرے ساتھ خوامخواہ منسلک کیا جا رہا ہےمیرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، یہ مزید 25 کیس اور بھی بنا لیں میں عمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں۔

https://twitter.com/x/status/1843936265772896642 https://twitter.com/x/status/1844281371700887805 https://twitter.com/x/status/1844353763089477698
 
Last edited:

Back
Top