سینٹ الیکشن سے ایک دن پہلے

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
قیمت پہلے بھی لگتی تھی، اب بھی لگی اور آئیندہ بھی لگے گی- ہاں قیمت میں فرق آتا رہے گا- جب تک موروثی سیاست زندہ ہے، احتساب نہیں ہو جاتا، حکمران جواب دہ نہیں ہوتے، یہ بکاؤ مال اسمبلیوں میں جاتا رہے گا اور جمہوریت یونہی بے ثمر رہے گی- تقدیر تب بدلے گی جب حق دار ان اسمبلیوں میں جائیں گے
 

Back
Top