سینئر حکومتی عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنیکی کوششیں بے نقاب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1695033535642657022
*سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حکومت کے سینیئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب*
*ملوث عناصر کی سینیئر سرکاری عہدیداران کے نام پر سرکاری افسران و بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی مزموم کوشش*
*اس کے لئے واٹس ایپ پر موبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی بھی کوشش.*
*حکومت کی تمام سرکاری افسران کو چوکنا رہنے اور ایسے کسی بھی میسیج کا جواب نہ دینے کی ہدایت.*
*افسران کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ ایسا موبائل پیغام موصول ہونے پر فوری طور پر کابینہ ڈویژن کو اطلاع دی جائے.*
*پاکستان کے سیکیورٹی ادارے اس معاملے میں پوری طرح الرٹ ہیں.*
 

Back
Top