سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کا فیصلہ پہلے سے تیار تھا، کامران خان

faislahaishaahssa.jpg

کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ سیشن کورٹ میں فیصلہ پہلے سے تیار تھا لیکن اچانک ہی کایا پلٹ گئی۔

توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کو عارضی ریلیف دیدیا ہے جس کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار اور سیشن کورٹ کو حکم دیا ہے کہ دوبارہ سن کر فیصلہ کرے۔

عمران خان سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئےکامران خان نے کہا کہ کایا ہی پلٹ گئی عمران خان سیاسی انجام لیکن آخری لمحات میں قسمت بدل گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی بانی توشہ خانہ کیس جان میں جان پڑگئی سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت فیصلہ ہی کالعدم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ کو دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1687404457422934016
کامران خان نے انکشاف کیا کہ سیشن کورٹ میں فیصلہ تیار تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے حکم آگیا

واضح رہے کہ کچھ روز قبل کامران خان نے کہا تھا کہ اب صرف چند روز کی بات ہے پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز پیش رفت میں عمران خان توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے سزا پائیں گے اور سیاست سے نا ہل ہوجائیں گے ۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا تھا کہ عین ممکن ہے گرفتار بھی ہوجائیں توشہ خانہ کیس اب فیصلہ کسی بھی روز آسکتا ہے سپریم کورٹ میں آج خان کو ایک اور پسپائی ملی بظاہر پی ٹی آئی بانی کی بچت ممکن نہیں
https://twitter.com/x/status/1686675787896995840
کامران خان نے مزید کہا تھا کہ یاد رہے خان نے اپنے دفاع میں حلفیہ بیان بھی جمع نہیں کروایا گواہان کی لسٹ جج نے مسترد کردی سزا ہوئی تو سیاست سے نا اہلی لازم ہے ویسے بھی پاکستان کی سیاست میں تاحیات نااہلی یا نااہلی معمول کا عمل ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کامران دلے سے بندا پوچھے اگر فیصلہ لکھا ہوا ہے تو
تو نے ایک صحافی کے طور پر اس کے خلاف کیا موقف لیا ہے
صحافیوں کا کام صرف گشتیوں کی اعلان کرنا ہے بس؟
 

Back
Top