سیاسی گھٹن کے ماحول میں ایک موہوم سی اچھی خبر برائے مہربانی ضرور دیکھیں

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)


اس سکول سے متعلق پہلے بھی کچھ پوسٹ کیا تھا، اور اسی فورم پر کیا تھا جس کو شاید دیکھ کر کچھ لوگوں نے اس سکول کی جانب توجہ کی اور الله ان سب کی کوشش کو قبول بھی کرے ... کل ایک سو بیس بچوں میں موسم سرما کے یونیفارم اور جوتے تقسیم کر دے گئے، بلکل مفت.... یہ سرکاری سکول ہے اور راجہ رینٹل صاحب کے حلقے میں اتا ہے لیکن رینٹل صاحب نے آج تک یہاں قدم رنجہ نہیں فرمایا ہے ... ویڈیو میں سب سے پہلا خطاب اس سکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب کا ہے ... جہاں کچھ باتیں افسوسناک ہیں تو وہاں کچھ امید افزاء باتیں بھی ہیں.... چھوٹی سی ہی سہی، موہوم ہی سی سہی... امید کی کرن اب بھی موجود ہے ... یا الله میرے سکول، میرے بچوں، اور میرے ملک کی خیر... آمین ثم آمین
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
محکمہ تعلیم، وزیر تعلیم اور دیگر حکمرانوں کو کچھ سمجھ ائی۔​
 

Back
Top