سیاسی ڈسکشن فورم میں چھپاانڈیا کا ملازم؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
تقریبا پانچ سالوں سے اس فورم میں شریک ہوں،کل رات کے آخری پہر 3 بجکر 59 صبح ایک مضمون "اتر پردیش کا جوگی ادتیا ناتھ" عنوان سے تحریر کیا چند گھنٹے وہ سطریں نظر آئیں پھر یک دم وہ لا پتہ ہوگئیں اسے صرف میں ہی اپنے پروفائل کے ذریعے پڑھ کردل خوش کرسکتا ہوں، 351 کلک جو میرا مقدر بن چکا ہے اس سے آگے نہ وہ دکھتا ہے نہ نمبر بڑہنا ممکن ہے۔
میرا ماننا ہے کہ اس فورم پر سپریم کورٹ کے ججوں کی طرح بھیڑ کی کھال میں چھپا کوئی انڈیا کا مخلص (کاریدھرتا) بیٹھا ہے جو بہت لگن سےمیرے مضامین کو ہی منظر سے غائب کررہاہے۔
میرے پاس میرے کیمروں سے اترے ثبوت موجود ہیں۔ایڈمن اگر چاہے تو معاملے کی چانچ فرمائے ویسے مجھ سے رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے میں بذریعہ فون بھی رابطہ کرسکتا ہوں۔
 
Last edited by a moderator:

Aalif

MPA (400+ posts)
جی اگر آپ اس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں جو ماہر نے بتایا ہے تو عرض ہے کہ یہ تھریڈ کبھی بھی ڈیلیٹ نہیں کیا گیا تھا بلکہ آپ نے اسے غالباً سیاسی فورم پر پوسٹ کیا تھا اور اس وقت حاضر سروس موڈریٹر نے صرف اسکا فورم تبدیل کر کے انٹرنیشنل سیاست میں کر دیا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ڈیلیٹ نوٹیفیکیشن یا اسکا کوئی عکس محفوظ ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں، ہم بلکل اس معاملے کی تحقیقات کروایئں گے، بلکہ آپکی تسلی کے لیئے جے آئی ٹی قائم کی جائے گی :) [FONT=&quot]۔[/FONT]​
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
جے ، آئی ، ٹی ۔۔ نا منظور ۔ جے ، آئی ، ٹی ۔ نامنظور ۔ صرف فیصلہ ،، محفوظ کریں !!!۔:13:
جی اگر آپ اس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں جو ماہر نے بتایا ہے تو عرض ہے کہ یہ تھریڈ کبھی بھی ڈیلیٹ نہیں کیا گیا تھا بلکہ آپ نے اسے غالباً سیاسی فورم پر پوسٹ کیا تھا اور اس وقت حاضر سروس موڈریٹر نے صرف اسکا فورم تبدیل کر کے انٹرنیشنل سیاست میں کر دیا۔ اگر آپ کے پاس کوئی ڈیلیٹ نوٹیفیکیشن یا اسکا کوئی عکس محفوظ ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں، ہم بلکل اس معاملے کی تحقیقات کروایئں گے، بلکہ آپکی تسلی کے لیئے جے آئی ٹی قائم کی جائے گی :) [FONT=&amp]۔[/FONT]​
 

Aalif

MPA (400+ posts)
جے ، آئی ، ٹی ۔۔ نا منظور ۔ جے ، آئی ، ٹی ۔ نامنظور ۔ صرف فیصلہ ،، محفوظ کریں !!!۔:13:
جی اس میں کچھ تکنیکی حدود محور کار کو محدود کر رکھتی ہیں۔ مثلاً پہلی تو یہی ہے کہ فیصلہ محفوظ کرنے سے پہلے فیصلہ تو کیا جائے... اور فیصلے کے لیئے آپکو پتہ ہے کہ
...
:)[FONT=&quot]رسیدیں بہت ضروری ہیں [/FONT]​
 

saqiwa

MPA (400+ posts)
(cry)لیکن رسیدیں تو دستیاب نہیں ہیں جی بہت تلاش کیں! پھر جے آئی ٹی ہی بنا دیں ،
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
محترم ماہر صاحب میرا قطعی ارادہ طویل فوجداری کا نہیں مگر شکوہ جائیز کیا ہے،واٹس نئو کی فہرست سے مضمون جسپر آپ نے ادتیا ناتھ کی تصویر لگائی تھی نکال دی گئی ہے۔
میرے پاس اسکے لسٹ سے غائب ہونے کے تمام فوٹو اور ایک ہی نمبر کئی کئی مضمون پر ہونے کے فوٹوز موجود ہیں۔
میری تحریر کی اہمیت کچھ نہیں ایک شوق ہے مگر پاکستان میرا شوق نہیں جان ثانی ہے میں اس ہی پاکستانی پاسپورٹ پر درجنوں سال پہلے یہاں آیا تھا۔آپ نے نوٹس لے لیا کافی ہے۔
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ہر بات پر شک کرنا
کوئی انڈین ایجنٹ میرے آرٹیکل غائب کر دیتا ہے۔ اس لئیے میں ان کی فوٹو کاپی بنا لیتا ہوں۔
ہر بات پر شبہ کرنا درست نہیں۔


 

Rebeliant

Voter (50+ posts)
ہر بات پر شک کرنا
کوئی انڈین ایجنٹ میرے آرٹیکل غائب کر دیتا ہے۔ اس لئیے میں ان کی فوٹو کاپی بنا لیتا ہوں۔
ہر بات پر شبہ کرنا درست نہیں۔
بھائی، یہ کوئی نیم پاغل مشکوک سی بدروح ہے جسے کچھ ہوش خبر نہیں* ہوتی کہ یہ کیا لکھ رہا ہے۔
آپ اسے زیادہ سیریس نہ لیں۔ کبھی اسکے تھریڈز پڑھیں، کوئی سر نہ پیر۔
 

Back
Top