سیاسی طور پر عمران خان کی فالوور ہونے پر پچھتاوا ہے، اداکارہ عفت عمر

1iffatomer.jpg

پاکستان کی نامور اداکارہ ومیزبان عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جشن کرکٹ میں کہا ہے کہ انہیں عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے جس کے باعث وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناراض نہیں بلکہ مایوس ہوئی ہیں۔

اداکارہ عفت عمر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان بھی بطور مہمان موجود تھے۔ انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر 431پوائنس اسکور کیے جب کہ پی ٹی آئی رہنما384 پوائنٹ ہی بنا سکے۔ ان پوائنٹس میں اب تک سب سے زیادہ اداکارہ اریبہ حبیب نے پوائنٹس اسکور کیے ہیں۔


عفت عمر نے یہ بھی کہا کہ وہ تحریک انصاف کے دھرنے سے مایوس تھیں البتہ عمران خان ان کے بھی وزیراعظم ہیں، عمران خان کو کریڈٹ جاتا ہے ان جیسے لوگوں کو سیاسی سوچ دی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹھیک ہو کر واپس پاکستان آ جانا چاہیے۔

پروگرام میں پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ دل کراچی کی ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مرادسعید کی بہترین پرفارمنس سے متعلق کہا کہ انہوں نے کم وقت میں زیادہ سڑکیں بنائیں، میں نہیں سمجھتا کہ ملک کی تاریخ میں کوئی ایسے بہترین وزیر مواصلات آئے ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پروگرام میں اداکار مانی نے بھی تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ پانی سر کے اوپر نہیں بلکہ لوگ سمندر کی تہہ کے نیچے جاچکے ہیں لہٰذا عمران خان کو لوگوں کو گھبرانے کی اجازت دے دینی چاہیے۔
 

Everus

Senator (1k+ posts)

صرف سچا ، کھرا ،چوروں اور لٹیروں سے نفرت کرنے والا ہی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو پائے گا
اسی لیے نشئی خان نیازی آج اکیلا ہے

آج اسلام آباد میں ایک تعمیراتی سائٹ کا دورہ کرنے گیا وزیر اعظم ہاؤس کے نوکروں نے بھی ساتھ جانے سے انکار کر دیا
پھر اکیلا ہی نکل پڑا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پچھتاوا تجھ اکیلی کا نہیں
بائیس کروڑ پاکستانی پچھتا رہے ہیں
عمران خان کی شکل میں انکے ساتھ کیا سانحہ ہو گیا


بائیس کروژ ؟ ، کچھ ہوش کے ناخن لو ، آج تک اس کے سب سے زیادہ ووٹ پڑنے کی تعداد لگ بھگ ۹۸ اٹھانوے لاکھ سے زیادہ نہیں ہے ! بقیہ اکیس کروڑ دو لاکھ نے لعنت بھیج کر مسترد کردیا
 

Everus

Senator (1k+ posts)
بائیس کروژ ؟ ، کچھ ہوش کے ناخن لو ، آج تک اس کے سب سے زیادہ ووٹ پڑنے کی تعداد لگ بھگ ۹۸ اٹھانوے لاکھ سے زیادہ نہیں ہے ! بقیہ اکیس کروڑ دو لاکھ نے لعنت بھیج کر مسترد کردیا
پچھتانے کیلئے ووٹر ہونا شرط ہے کیا؟

پاکستان میں انسان کجا چرند پرند اور درند صدمے میں ہیں کہ یہ کیسا نشئی اور نکھٹو وزیر اعظم لگ گیا
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
I think her issue is being irrelevant in the big picture of social and mass media, she just wants some attention and that is why speaks something like this after every two weeks.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
جو بے شرم بے غیرت اپنے آپ کو پاکستانی کہلاتے ہوئے شرم محسوس کر رہے ہیں ان کا باپ آپ کا عظیم لیڈر ہے ڈوب کے مر جاؤ
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھ تو سہی اب تیرے ساتھ عمرانی کرتے کیا ہیں
تو کیا تیرا پیو بھی واپس عمران خان کو فولو کرے گا
Despite its not ur duty to defend her but corrupt family but in fact u r not defending her but corrupt family of UK which is doing politics as a business in Pakistan.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پچھتاوا تجھ اکیلی کا نہیں
بائیس کروڑ پاکستانی پچھتا رہے ہیں
عمران خان کی شکل میں انکے ساتھ کیا سانحہ ہو گیا
How followers of Modi are feeling about him?
Except few corrupts mostly we the Pakistani are with PMIK.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اوے میں تو سپیشل کیس ہوں نا یار
میرا تو شغل ہی باندروں کے پوچل کو آگ لگا کے تماشا دیکھنا ہے
ملب ہے کہ ----- تم اپنی ہی پونچھ کو آگ لگا لیتے ہو

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ملب ہے کہ ----- تم اپنی ہی پونچھ کو آگ لگا لیتے ہو

توبہ توبہ اتنے خطرناک کام نہیں کرتا میں جپانی -- تھوڑی اور چھوٹی چھوٹی سی شرارتیں کرتا ہوں
 

Back
Top