سیاسی خارجی در پر ہیں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف بھائی جو کچھ آپ بتا رہے ہیں وہ لگتا اس لے نہیں ہے کے یہ جو اتنی تعداد موجود ہے یہ کیسے پرامن منتشر ہو گی ؟ اگر پی ٹی ای کی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوتی یا وہ ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں ؟
حکومت کے پاس وہ کچھ ان کو دینے کے لے موجود نہیں اگر کوئی سمجھے تو یہ جو ١٤ بندے مارے گئے ہیں انکی ایف ای آر بھی کٹے گی تو اس میں تو انکی موت ہی ہے انکی بچت ریزائن کرنا نہیں ہے یہ آرمی کو ہینڈ اوور کرنا چاہیں گے آخر میں اگر بات نہیں بنی اور اپنے لے سیف پسیج مانگیں گے یہ جو کچھ لاہور ہوا ہے وہ باقاعدہ ایک کام اترا ہے اس کو بھی حکومت نہیں پر نواز فملی دیکھ رہی ہے یہ موت ہی ہے اگر کوئی ڈیمانڈ پوری هوں
باقی یہ لوگ جو جتنے لیڈر اے ہیں چاہے وہ قادری ہوں یا خان جی یا ان سب کی لیڈر شپ شاہ محمود جاوید ہاشمی ان کے بچے کدھر ہیں ؟ کیا ان جماعتوں کے ورکروں نے اس پر سوچا ہے
بھٹو میں کوئی بات تھی اور اس کی اولاد بھی گئی لیکن یھاں جو لوگ اندھی تقلید کرتے ہیں ان تمام پارٹیوں کی ان کے لیڈروں نے کیا قربانی دی ہے ؟
اس ملک میں ایک چور تاجر کو نکالنے سے مسلہ حل نہیں ہو گا یہ جو آرہے ہیں یہ بھی اپنی طرز کے ڈکٹیٹر ہیں اور میرے جیسا سیاسی ورکر کبھی بھی ان میں سے کسی کی حمایت نہیں کرسکتا ہے یہ سب ظلم ہیں اور صرف اقتدار چاہتے ہیں
like...................:yes:
 

Annie

Moderator
The people of Pakistan have suffered collectively, because they were not able to defend a political system and thus the system was derailed again and again by every cat and dog. Every one that came bring his own militia with him, that by the way was the same militia that was ready to help every one; the leftovers by the farangi aaqa.

So we have the same group of people, ruling us for not the last sixty five years, but before that as well. Look around IK, who do you see and I am not saying that they are not around NS as well. What they don't want to happen is the system getting stronger, people having a little more faith in the system and them losing their power consequently. No they will always try to keep the back gates open for them, always keep the system frail.


About the stay order, Jahangir Tareen has also obtained a stay order against recounting.
(Thanks for you post as useless buttons are not working again)

You said that people couldn't defend political system due to derailing made by some cat and dog. Then I would like to ask why these cat and dog should not be punished for causing harm to this political system? Bear in mind I am not pointing towards those who are fighting against injustice, my point is towards corrupt political robbers who are the real cat and dog..

As for the concern about the people around Mr Khan, you do have a valid concern about it and I wouldn't differ there but I would prefer not to worry about it, as it is the early stage of this political protest, no matter who is around Khan. The cause of concern would be generated when they empower Khan.. At the moment our priority is our country..

Regarding Jhangir Tareen stay order, I am not aware that he has any stay order, as far I know he never won any seat so why would he need stay order. Anyway regardless of party affiliation rather he has it or not. No one should have any exemption from judicial investigation. So stay order should not shield any one against any enquiry.
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ...پاکستان کے کس ڈکٹیٹر کے دور میں پاکستان مجموعی طور پر فائدے میں رہا ہے؟ ذرا نام لکھیں تاکہ میں اس آمر کے کرتوت یہاں درج کرسکوں
کیا دنیا میں کوئی ایسا ملک ہے جہاں فوجی حکومت رہی ہو اور انہوں نے ترقی کی ہو؟ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کونسا نظام رائج ہے؟
جمہوریت میں خامیاں ہیں مگر کیا آپ کی نظر میں اس سے بہتر نظام موجود ہے؟


پس تحریر
برائے مہربانی اسلامی نظام کا ذکر مت کیجئے گا کیونکہ اس نام کی چڑیا کا نہ کبھی وجود تھا اور نہ ہے


براے مہربانی پاکستان میں وہ دور بتا دیں جب یھاں جمہوریت تھی؟؟؟؟؟؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
thi na...eik alternate universe mein...:P

جمہوریت کوئی ایسی چیز نہی جو اچانک ڈکٹیٹرشپ میں بدل جاے. عوام کو جب فریڈم اور اختیار مل جاتا ہے تو وہ اتنی آسانی سے اسے جانے نہی دیتے، ایسا تب ہوتا ہے جب ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پے جمہوریت کا ماسک چڑھا لیتا ہے. جب اس سے زیادہ طاقتور کو معلوم پڑتا ہے کے یھاں ڈنڈے کا کانوں چلتا ہے تو وہ پہلے والے کو چلتا کرتا ہے؟؟؟؟؟؟
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

جمہوریت کوئی ایسی چیز نہی جو اچانک ڈکٹیٹرشپ میں بدل جاے. عوام کو جب فریڈم اور اختیار مل جاتا ہے تو وہ اتنی آسانی سے اسے جانے نہی دیتے، ایسا تب ہوتا ہے جب ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پے جمہوریت کا ماسک چڑھا لیتا ہے. جب اس سے زیادہ طاقتور کو معلوم پڑتا ہے کے یھاں ڈنڈے کا کانوں چلتا ہے تو وہ پہلے والے کو چلتا کرتا ہے؟؟؟؟؟؟

you described our position quite accurately...:biggthumpup:
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ...پاکستان کے کس ڈکٹیٹر کے دور میں پاکستان مجموعی طور پر فائدے میں رہا ہے؟ ذرا نام لکھیں تاکہ میں اس آمر کے کرتوت یہاں درج کرسکوں
کیا دنیا میں کوئی ایسا ملک ہے جہاں فوجی حکومت رہی ہو اور انہوں نے ترقی کی ہو؟ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں کونسا نظام رائج ہے؟
جمہوریت میں خامیاں ہیں مگر کیا آپ کی نظر میں اس سے بہتر نظام موجود ہے؟


پس تحریر
برائے مہربانی اسلامی نظام کا ذکر مت کیجئے گا کیونکہ اس نام کی چڑیا کا نہ کبھی وجود تھا اور نہ ہے


پاکستان میں جمہوریت تو دور کی بات آمریت بھی سہی معنوں میں نہیں آئ ایک فوجی آمر آکر ٢ یا ٣ سال اکیلے سب نظام سمبھالنے کے بعد سیاستدانوں سے گٹھ جوڑ کر لیتا ہے اور پھر وو بھی انکے رنگ میں رنگ جاتا تھا
آپ دوبارہ پڑھیں میں نے مارشل لا کے دوران ہونے والی ترقی کا ذکر کیا ہے جب تک مارشل لا رہا ادارے اپنا کام سہی کرتے رہے آنکھوں دیکھی مثال میرے کزن نے بتائی جو مشرف کے مارشل لا نافذ کرنے کے دوران ایک سرکاری ادارے میں انٹرن شپ کر رہا تھا کہ اس سے پہلے ایسا لگتا تھا کہ جیسے کوئی منڈی لگی ہوتی تھی کوئی جب چاہے منہ اٹھا کر کام کے لئے آ جاتا کوئی نہ چاہے تو نا آتا لیکن جب فوج نے معاملات سمبھالے تو وہی لوگ ایسے سیدھے ہو گئے کہ جیسے کبھی غلط کر ہی نہیں رہے تھے


پاکستان میں لوگ جمہوریت کے بارے میں پہلے سمجھیں اسکے بعد ہی کچھ ہوگا ورنہ جمہوریت جمہوریت کا ورد کرنے سے جمہوریت نہیں آتی اور اگر کرتوتوں کی بات آ گئی تو وہ فوجی تو ان سیاستدانوں کے سامنے معصوم ہی لگیںگے


پس تحریر کا جواب


اسلامی نظام حکومت وہ نظام ہے جہاں خلیفہ راتوں کو اٹھ اٹھ کر گشت لگایا کرتا تھا کہ اسکی رعایا کس حال میں ہے، اسی خلیفہ سے اسکی رعایا بغیر کسی خوف پوچھتی ہے کہ مال غنیمت میں سے آپ نے باقی لوگوں سے زیادہ حصہ لیا اور اسکا بیٹا گواہی دیتا ہے کہ میں نے اپنے حصے کی چادر اپنے والد کو دی کیوں کہ قد لمبا ہونے کی وجہ سے ایک چادر سے کپڑے پورے نہیں بن رہے تھے اور اس اسلامی نظام حکومت کی جب اپنے بیٹے پر گناہ ثابت ہونے پر ١٠٠ کوڑوں کی سزا سنائی اور جب ٨٠ کوڑوں پر بیٹا مر جاتا ہے تو حکم دیا کے ٢٠ کوڑے اسکی لاش پر برسایے جاہیں. ایسے نظام حکومت کے لئے جن پر وہ خلیفہ بناے گئے تھے ویسے اعمال بھی ہونے چاہییں اور آپ خود سے سوال کرو کہ کیا آپ کے اعمال ان کے جیسے ہیں؟
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Aap fikar na karo! tasali mein aapko deta hoon..keh Nawaz ko kuchh bhi nahin kaha jaye ga!!..bas uskii gardan se saria nikal lia jaye ga, aur qaum ki looti hui sari daulat wapas lay li jaye gi!~!...aur bas!!...aur haan!! uskay 72 rishtay daron ko naukri se nikal dia jaye ga!! sorry!!!!!!..:biggthumpup:
[hilar][hilar] Ye ap mujh ko tasali de rahain hain ya Khud ko [hilar]:P
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
میں کنٹینر پر ایک سال سو سکتا ہوں: عمران خان
پھر جو بنی گالہ جا کر سوتا ہے شاید وہ عمران خان کا ہمشکل ہو گا آئی تھنک
:13::13:

[hilar][hilar][hilar][hilar] Me also think same [hilar][hilar] judwan bhaiyon ki koi indian film lagti hai [hilar] karan arjun :P
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
interior-ministry-summons-additional-security-men-for-islamabad-1408284295-1679.jpg



مرضی کے گلو بٹ ، ڈنڈہ بردار شریعت تو نہیں ڈنڈا بردار جمہوریت آنے دو آنے دو
Ab isko kehte hain aina dikhana....good (clap)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بس یہ وہ وجہ ہے کہ اب کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا مرشد۔
اچھے بھلے پڑھے لکھے سمجھدار لوگ عمران کا نام آتے ہی وجد میں آجاتے ہیں پھر چاہے ستر کھلے یا ستھن ، ہر ایک سمجھتا ہے اگرہر جائز ناجائز بات پر عمران کا دفاع نہ کیا تو کہیں روز آخرت جنت کے ادنیٰ درجے نہ لکھ دئیے جائیں نصیب میں
IK ne esa kuch chora bhi to nahin ke ab uska difa ker sake koi..:biggthumpup:
 

Qarar

MPA (400+ posts)

براے مہربانی پاکستان میں وہ دور بتا دیں جب یھاں جمہوریت تھی؟؟؟؟؟؟؟؟
جس ملک میں اسٹیبلشمنٹ نے کوئی ادارہ مستحکم نہ ہونے دیا ہو یا جہاں عوام کا ایک حصہ فوج کا پجاری ہو وہاں امریکا یا برطانیہ جیسی جمہوریت کی توقع کرنا فضول ہے ...لولی لنگڑی جمہوریت میں بھی عوام کو حکمران بدلنے کا اختیار ہے ...یہ اختیار عوام کے پاس ڈکٹیٹرشپ میں نہیں ہوتا ...اگر فوجی آجاۓ تو دس سال سے پہلے جاتا نہیں اور اسے عوام آسانی نکال نہیں سکتے ...جب آپ کو اس نکتے کی سمجھ آجاۓ گی اس وقت آپ کو جمہوریت کا فائدہ دکھائی دینے لگے گا
 

Qarar

MPA (400+ posts)

پاکستان میں جمہوریت تو دور کی بات آمریت بھی سہی معنوں میں نہیں آئ ایک فوجی آمر آکر ٢ یا ٣ سال اکیلے سب نظام سمبھالنے کے بعد سیاستدانوں سے گٹھ جوڑ کر لیتا ہے اور پھر وو بھی انکے رنگ میں رنگ جاتا تھا
آپ دوبارہ پڑھیں میں نے مارشل لا کے دوران ہونے والی ترقی کا ذکر کیا ہے جب تک مارشل لا رہا ادارے اپنا کام سہی کرتے رہے

اسلامی نظام حکومت وہ نظام ہے جہاں خلیفہ راتوں کو اٹھ اٹھ کر گشت لگایا کرتا تھا کہ اسکی رعایا کس حال میں ہے،

فوجی حکمران اس وقت تک سیاستدانوں کو منہ نہیں لگاتے جب تک کہ انہیں ضرورت نہیں ہوتی ....فوجی کرپشن کے بارے میں کوئی میڈیا ہاؤس رپورٹ نہیں کرسکتا ...ورنہ اس کا حال جیو جیسا ہی ہوگا ...کئی صحافی کرپشن کی معمولی سٹوری چھاپنے پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ....حقیقت یہ ہے کہ فوجی بجٹ کا کوئی آڈٹ ہی نہیں ہوتا ...قومی بجٹ میں ایک لائن لکھ دی جاتی ہے کہ اتنے ارب فوج کو دے دئیے گئے ہیں ...اس کے بعد اللہ اللہ خیر صلا ....اس رقم کا کوئی حساب نہیں
کرپشن میں سیاستدان تو فوجیوں کا عشر عشیر بھی نہیں
ہر ڈکٹیٹر نے ملک کو تباہ کرکے سیاستدانوں کے حوالے کیا ہے ... سکولوں اور سرکاری دفاتر میں ڈسپلن لاکر فوجیوں نے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا ....مشرف کے دس سالوں میں اگر بجلی کے کوئی منصوبے بنے ہوتے تو آج لوڈ شیڈنگ اتنی نہ ہوتی


خلافت کی بات آتی ہے تو بس چار خلیفہ ہی نظر آتے ہیں ....(اور ان میں سے بھی تین جو قاتلانہ حملے میں اس دنیا سے رخصت هوئے) ...باقی بادشاہت جو امویوں ، عباسیوں ، ترکوں اور مغلوں نے قائم کی اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ .......آپ نے درسی کتاب میں کچھ اچھے اچھے قصے پڑھ رکھے ہیں اور آپ کو اسلامی بادشاہی نظام بڑا بہتر نظر آتا ہے ...پوری اسلامی ہسٹری پڑھیں تو خلفاء راشدین کے دور میں بھی اقرباء پروری کی وہ داستانیں ملیں گی کہ عقل دنگ رہ جائے گی


 

Back
Top