سیاسی جماعتوں اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس پر جواب جمع کرا دیا

sc-bar-and-pti.jpg

سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔

سپریم کورٹ بار نے جواب میں کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، ہر رکن قومی اسمبلی اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے میں خودمختار ہے۔ کسی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا نہیں جاسکتا، عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے نظام حکومت چلاتے ہیں۔

بار نے اپنے جواب میں یہ بھی کہا کہ آرٹیکل 63 کے تحت کسی بھی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے پہلے نہیں روکا جاسکتا، آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ڈائریکشن کیخلاف ووٹ ڈالنے پر کوئی نااہلی نہیں۔

جب کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے صدارتی ریفرنس سے متعلق جمع کرائے گئے جواب میں جماعت نے مؤقف دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس عدالت کا قیمتی وقت کا ضائع کرنے کے مترادف ہے، آئین کا آرٹیکل 63 اے اور 95واضح ہے، ہر رکن کو ووٹ ڈالنے کا حق ہے، جو گنتی میں شمار بھی ہوگا۔

ن لیگ نے یہ بھی کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس قبل از وقت اور غیر ضروری مشق ہے، سپریم کورٹ کے پاس آئین کی تشریح کا اختیار ہے آئینی ترمیم کا نہیں۔

دوسری جانب جے یو آئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں پارٹی الیکشن نہیں ہوئے جماعت سلیکٹڈ عہدیدار چلا رہے ہیں، جو آرٹیکل 63 اے کے تحت ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے کی ہدایت نہیں کر سکتے۔

جے یو آئی نے مزید کہا ہے کہ اسپیکر کو اراکین کے ووٹ مسترد کرنے کا اختیار نہیں دیا جا سکتا اور آرٹیکل 63 اے پہلے ہی غیر جمہوری ہے، آزاد جیت کر پارٹی میں شامل ہونے والوں کی نشست بھی پارٹی کی پابند ہو جاتی ہے۔

جواب میں کہا گیا کہ ریفرنس سے لگتا ہے صدر ، وزیراعظم اور اسپیکر ہمیشہ صادق اور امین ہیں اور رہیں گے، پارٹی کیخلاف ووٹ پر تاحیات نااہلی کمزور جمہوریت کو مزید کم تر کرے گی۔ لازمی نہیں کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی ریفرنس پر رائے دی جائے، کسی رکن کیخلاف نااہلی کا کیس بنا تو سپریم کورٹ تک معاملہ آنا ہی ہے۔

سپریم کورٹ نے پہلے رائے دی تو الیکشن کمیشن کا فورم غیر موثر ہو جائے گا، عدالت پارلیمنٹ کی بالادستی ختم کرنے سے اجتناب کرے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Are you referring to Article 63A-1(b)?

63A.Disqualification on grounds of defection, etc.
(1)If a member of a Parliamentary Party composed of a single political party in a House-
(a)resigns from membership of his political party or joins another Parliamentary Party; or
(b)votes or abstains from voting in the House contrary to any direction issued by the Parliamentary Party to which he belongs, in relations to-
(i)election of the Prime Minister or the Chief Minister; or
(ii)a vote of confidence or a vote of no-confidence; or
(iii)a Money Bill or a Constitution (Amendment) Bill;
Aisi fazool batoon per court ka waqt waste karnay per iss ka license cancel karna chahiya judges ko, issay law ki basic nahi pata woh bar ka sadar hai ????
سہیل بھائی یہ نہایت ناقص آرٹیکل ہے جسے قانون میں اس وقت کی سیاسی ضرورت کے تحت شامل کیا گیا۔ اس زمانے میں جب ن لیگ اور پی پی باہم دست و گریباں رہتے تھے اور ایک دوسرے کے خلاف ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم تھا تب اس کے خاتمے کے لئے یہ آرٹیکل شامل کی گیا جو پارلیمانی جمہوریت کی بنیادی روح کے خلاف ہے یعنی ممبر اسمبلی کو جو عوام کا ووٹ لے کر آیا ہے جس نے ایوان کا قائد چنا ہے اس سے ایوان کے قائد پہ عدم اعتماد کے جمہوری حق سے محروم کرنا۔ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا۔ غالباً اسی طرف بھون صاحب اشارہ کر رہے ہیں۔​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل بھائی یہ نہایت ناقص آرٹیکل ہے جسے قانون میں اس وقت کی سیاسی ضرورت کے تحت شامل کیا گیا۔ اس زمانے میں جب ن لیگ اور پی پی باہم دست و گریباں رہتے تھے اور ایک دوسرے کے خلاف ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم تھا تب اس کے خاتمے کے لئے یہ آرٹیکل شامل کی گئی جو پارلیمانی جمہوریت کی بنیادی روح کے خلاف ہے۔ یعنی ممبر اسمبلی کو جو عوام کا ووٹ لے کر آیا ہے جس نے ایوان کا قائد چنا ہے اس سے عدم اعتماد کے جمہوری حق سے محروم کرنا۔ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کی آواز کو دبانا۔
بھائی یہ کون فیصلہ کرے کہ جو پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کر آیا ہے اسے لوگوں نے اس کی انفرادی حیثیت کی وجہ سے ووٹ دیئے ہیں یا پارٹی کی رکنیت کی وجہ سے؟ میں بہت سارے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جن کے ساتھ اگر الیکشن میں پی ٹی آئی اور عمران خان کا نام نہ لگا ہوتا تو انھیں ان کے اپنے گھر والے بھی ووٹ نہ دیتے۔

یہ کہنا کہ ہر پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر آنے والا نمائندہ اپنی ذاتی حیثیت میں ووٹ لے کر آیا ہے، مشکل ہے۔

اسی لیئے یہ قانون آزاد امیدواروں پر لاگو نہیں ہوتا، کیونکہ انکا معلوم ہوتا ہے کہ وہ صرف ذاتی حیثیت میں عوام کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
سہیل بھائی یہ نہایت ناقص آرٹیکل ہے جسے قانون میں اس وقت کی سیاسی ضرورت کے تحت شامل کیا گیا۔ اس زمانے میں جب ن لیگ اور پی پی باہم دست و گریباں رہتے تھے اور ایک دوسرے کے خلاف ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم تھا تب اس کے خاتمے کے لئے یہ آرٹیکل شامل کی گیا جو پارلیمانی جمہوریت کی بنیادی روح کے خلاف ہے یعنی ممبر اسمبلی کو جو عوام کا ووٹ لے کر آیا ہے جس نے ایوان کا قائد چنا ہے اس سے ایوان کے قائد پہ عدم اعتماد کے جمہوری حق سے محروم کرنا۔ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا۔ غالباً اسی طرف بھون صاحب اشارہ کر رہے ہیں۔​
Agar aap independent hain to aap ko koi policy follow nahi karni lakin agar aap kisi party kay hain to phir aap bound hain warna har dosra banda chand paisoon kay liya apni party kay against vote day dai, aisay to ewan mai har kisi kay khilaf vote of no confidence aajai.
 
یہی تو نکتہ ہے پارلیمانی جمہوریت میں ووٹ آپ کو ذاتی حیثیت میں بھی ملا ہے اور پارٹی وابستگی کی وجہ سے بھی۔ وہ پارٹی سے وابستہ ہے کسی فرد کے ساتھ نہیں۔ اسی جمہوری روح کی طرف میں اشارہ کر رہا تھا۔ پارٹی اور عوامی نمائندے کی حیثیت سے اس نے فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ قومی یا صوبائی اسمبلی کے قائد ایوان پہ ابھی تک اعتماد کرتا ہے؟ کیا وہ عوامی نمائندے کی حیثیت سے یہ سمجھتا ہے کہ وزیراعظم/ وزیر اعلیٰ عوام میں اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں اور ملک/صوبے کی بہتری کے لئے میں بطورِ نمائندہ کیا۔ ان پر مزید اعتماد کرتا ہوں یہ شخصی فیصلہ ہے اور ہونا چاہیے جیسے کسی قانون کے پاس ہوتے ہوئے ذاتی ووٹ کی اہمیت ہوتی ہے۔ بصورت دیگر تو عدم اعتماد کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سہیل بھائی یہ نہایت ناقص آرٹیکل ہے جسے قانون میں اس وقت کی سیاسی ضرورت کے تحت شامل کیا گیا۔ اس زمانے میں جب ن لیگ اور پی پی باہم دست و گریباں رہتے تھے اور ایک دوسرے کے خلاف ہارس ٹریڈنگ کا بازار گرم تھا تب اس کے خاتمے کے لئے یہ آرٹیکل شامل کی گیا جو پارلیمانی جمہوریت کی بنیادی روح کے خلاف ہے یعنی ممبر اسمبلی کو جو عوام کا ووٹ لے کر آیا ہے جس نے ایوان کا قائد چنا ہے اس سے ایوان کے قائد پہ عدم اعتماد کے جمہوری حق سے محروم کرنا۔ ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا۔ غالباً اسی طرف بھون صاحب اشارہ کر رہے ہیں۔​
چل کھوتے پٹواری اپنی بک بک بند کر۔ یہ قانون اسی لئے لایا گیا تھا کہ اگر ہارس ٹریڈنگ ثابت بھی ہو جائے تو بھی زیادہ سے زیادہ رکنیت اسمبلی ختم ہو جائے۔ نہ کہ نااہلی ہو کجا یہ کہ تاحیات ہو
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
چل کھوتے پٹواری اپنی بک بک بند کر۔ یہ قانون اسی لئے لایا گیا تھا کہ اگر ہارس ٹریڈنگ ثابت بھی ہو جائے تو بھی زیادہ سے زیادہ رکنیت اسمبلی ختم ہو جائے۔ نہ نااہلی ہو کیا یہ کہ تاحیات ہو
ابے او ککڑی زیادہ چوں چوں نا کر کیا بھنگ پی ہوئی ہے یہ کیا لکھا ہے ؟؟
نہ نااہلی ہو کیا یہ کہ تاحیات ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو نکتہ ہے پارلیمانی جمہوریت میں ووٹ آپ کو ذاتی حیثیت میں بھی ملا ہے اور پارٹی وابستگی کی وجہ سے بھی۔ وہ پارٹی سے وابستہ ہے کسی فرد کے ساتھ نہیں۔ اسی جمہوری روح کی طرف میں اشارہ کر رہا تھا۔ پارٹی اور عوامی نمائندے کی حیثیت سے اس نے فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ قومی یا صوبائی اسمبلی کے قائد ایوان پہ ابھی تک اعتماد کرتا ہے؟ کیا وہ عوامی نمائندے کی حیثیت سے یہ سمجھتا ہے کہ وزیراعظم/ وزیر اعلیٰ عوام میں اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں اور ملک/صوبے کی بہتری کے لئے میں بطورِ نمائندہ کیا۔ ان پر مزید اعتماد کرتا ہوں یہ شخصی فیصلہ ہے اور ہونا چاہیے جیسے کسی قانون کے پاس ہوتے ہوئے ذاتی ووٹ کی اہمیت ہوتی ہے۔ بصورت دیگر تو عدم اعتماد کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا۔
اور اگر کوئی رکن اسمبلی ضمیر فروشی کر کے پارٹی کا ووٹ اپوزیشن تحریک میں ڈال دے جس کے بعد حکومت ہی گر جائے تو کیا یہ جمہوریت کا حسن کہلائے گا یا بکاؤ عوامی نمائندوں کا کمینہ پن؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے او ککڑی زیادہ چوں چوں نا کر کیا بھنگ پی ہوئی ہے یہ کیا لکھا ہے ؟؟
نہ نااہلی ہو کیا یہ کہ تاحیات ہو
دوبارہ پڑھ لے۔ تیری تشریف کیلئے ایڈیٹ کر دیا ہے کھوتے پٹواری
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اور اگر کوئی رکن اسمبلی ضمیر فروشی کر کے پارٹی کا ووٹ اپوزیشن تحریک میں ڈال دے جس کے بعد حکومت ہی گر جائے تو کیا یہ جمہوریت کا حسن کہلائے گا یا بکاؤ عوامی نمائندوں کا کمینہ پن؟
ابے گدھے کے بچے جواب پہلے لکھتا ہے پڑھتا بعد میں ہے پہلے پڑھو لکھا کیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے گدھے کے بچے جواب پہلے لکھتا ہے پڑھتا بعد میں ہے دوبارہ پڑھو
کھوتے اگر رکن اسمبلی پارٹی ووٹ اپوزیشن کی تحریک میں استعمال کرے گا تو یہ جمہوریت کا حسن کہلائے گا یا عوامی نمائندوں کا کمینہ پن؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اور اگر کوئی رکن اسمبلی ضمیر فروشی کر کے پارٹی کا ووٹ اپوزیشن تحریک میں ڈال دے جس کے بعد حکومت ہی گر جائے تو کیا یہ جمہوریت کا حسن کہلائے گا یا بکاؤ عوامی نمائندوں کا کمینہ پن؟

ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا۔ غالباً اسی طرف بھون صاحب اشارہ کر رہے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کھوتے اگر رکن اسمبلی پارٹی ووٹ اپوزیشن کی تحریک میں استعمال کرے گا تو یہ جمہوریت کا حسن کہلائے گا یا عوامی نمائندوں کا کمینہ پن؟
پارلیمانی جمہوریت میں قائد ایوان پر اعتماد یا عدم اعتماد کرنا ممبر اسمبلی کا حق ہے جسے ہارس ٹریڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متروک نہیں کیا جا سکتا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے دیگر ذرائع استعمال کئے جانے چاہئیں نا کہ ممبر اسمبلی کو اور اس کے تحت تکنیکی طور پر عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا۔ غالباً اسی طرف بھون صاحب اشارہ کر رہے ہیں۔
ہارس ٹریڈنگ کرنے کیلئے پیسے کا بھرپور استعمال کرنا پڑتا ہے۔ پارٹی ٹکٹس اور بڑے بڑے عہدوں کا لالچ دینا ہوتا ہے۔ اپوزیشن یہی کچھ تو کر رہی ہے۔
حکومت کو اگر یہ سب روکنا ہے تو اسے اپوزیشن سے زیادہ بڑی آفرز کرنی ہوں گی۔ یہ ہے وہ ذرائع جس سے ہارس ٹریڈنگ روکی جا سکتی ہے۔ اور کوئی طریقہ نہیں کھوتے پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پارلیمانی جمہوریت میں قائد ایوان پر اعتماد یا عدم اعتماد کرنا ممبر اسمبلی کا حق ہے جسے ہارس ٹریڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متروک نہیں کیا جا سکتا۔
اگر قائد ایوان پر عدم اعتماد ہے تو پہلے اس کو پارٹی کے اندر عدم اعتماد لا کر ہٹانا چاہیے، اپوزیشن کی تحریک کیساتھ مک مکا کر کے نہیں۔ جیسے ۱۹۹۰ میں برطانیہ کی ۱۱ سالہ اقتدار رکھنے والی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر پارٹی کے اندر الیکشن ہار کر وزارت عظمی سے مستعفی ہو گئی تھی۔
 
ابے او گدھے کے بچے یہ کیوں ضروری ہے کہ پارٹی کا سربراہ حکومت کا سربراہ بھی ہو۔
یہ بھی کیوں ضروری ہے کہ حکومت چلانے کا نا اہل پارٹی چلانے میں بھی نا اہل ہو اور اسے پارٹی منصب سے ہٹایا جائے۔ یہ علیحدہ فیصلے ہیں جن کے حق سے ممبر کو محروم کرنا سراسر غیر جمہوری ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے او گدھے کے بچے یہ کیوں ضروری ہے کہ پارٹی کا سربراہ حکومت کا سربراہ بھی ہو۔
یہ بھی کیوں ضروری ہے کہ حکومت چلانے کا نا اہل پارٹی چلانے میں بھی نا اہل ہو اور اسے پارٹی منصب سے ہٹایا جائے۔ یہ علیحدہ فیصلے ہیں جن کے حق سے ممبر کو محروم کرنا سراسر غیر جمہوری ہے۔
کنجر بس کر دے۔ آج سپریم کورٹ کے ججز نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ آئین کے تحت کوئی بھی رکن اسمبلی ووٹ ڈالتے وقت پارٹی پالیسی سے انحراف نہیں کر سکتا۔ حرامی
 
Meme

Minister (2k+ posts)
کنجر بس کر دے۔ آج سپریم کورٹ کے ججز نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ آئین کے تحت کوئی بھی رکن اسمبلی ووٹ ڈالتے وقت پارٹی پالیسی سے انحراف نہیں کر سکتا۔ حرامی
ابے کسی اور کا دماغ چاٹ جا کے۔ اس تھریڈ میں تمھیں جواب دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

ابے گدھے تمھارے چربی زدہ دماغ میں کوئی بات گھستی ہے؟؟ اسی آرٹیکل کی بات بتا رہا ہوں اسے کن حالات میں داخل کیا گیا اور اس کی روح سراسر جمہوری حق رائے دہی کے منافی ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Why are the kuttay of SCBA getting involved?.The issue of interpretation of 63A is between the government,opposition and Supreme Court.The harami kuttay of SCBA are not a party to this issue.SCBA is not a political party.The ruling will not affect any member of SCBA.These kuttays are living on scraps from Goon Leak.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کسی اور کا دماغ چاٹ جا کے۔ اس تھریڈ میں تمھیں جواب دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

ابے گدھے تمھارے چربی زدہ دماغ میں کوئی بات گھستی ہے؟؟ اسی آرٹیکل کی بات بتا رہا ہوں اسے کن حالات میں داخل کیا گیا اور اس کی روح سراسر جمہوری حق رائے دہی کے منافی ہے۔
اگر یہ جمہوریت کے منافی ہے تو ججز اس کے خلاف بولتے نہ کہ حق میں حرامی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Why are the kuttay of SCBA getting involved?.The issue of interpretation of 63A is between the government,opposition and Supreme Court.The harami kuttay of SCBA are not a party to this issue.SCBA is not a political party.The ruling will not affect any member of SCBA.These kuttays are living on scraps from Goon Leak.
بار کونسل اپوزیشن کا مقدمہ لڑ رہی ہے