سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے معافی مانگے:ڈی جی

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia koi bata sakta ha ke ye banda Kon ha?Iss ke pass itni inner informations Kahan se ati hain?
Kaheen ye koi indian tu nahi?
Ye Twitter par ata ha..aj ka tweet read karain iss ka...

‏کیا مجبوری پڑ گی کہ آج منافقوں نے پریس کانفرنس کر دی اتنی جلدی اچھی چال چلی ہے جواب سن لو پورا 🥷🏼
ایک اچھے ادارے کے چند ہارے ہوئے لوگ قوم کو یہ بتانا چاہ رہے ہیں ،ہم پاک ہیں ہم پر بہتان لگائے جا رہے ہیں ،جھوٹ بولتے نہ شرم تھی منہ پر نہ ندامت ،جھوٹے قران اٹھانے والوں پر قوم کیسے اعتبار کر لے ،میرے دوست آپ کعبے کی چھت پر چڑھ کر حافظ قران ہاتھ میں لے کر بھی بولے تو وہ محبت نہیں ملنے والی ‎@OfficialDGISPR کیس واپس نہیں ہو گا
آپ فرما رہے تھے کمپنی کے چور دروازوں سے آئے ہوئے راجیش کھنہ کی کوئی فلم نے چھوڑنے والے ،
آپ کو یہ مشورےاپنے ہمارے چیف حافظ کو مشورہ دینا چاہیے نہ کہ عوام کو ،آپ کو چیف کو کہنا چاہیے کہ ہمیں اپنی منافقت چھوڑنی ہو گی اور جھوٹ کو جھوٹ اور سچ کو سچ ماننا ہو گا ۔ویسے دیکھا جائے
ڈی جی صاب یہی تو عوام تین سال سے کہ رہی ہے کہ آپ لوگ اندر کی منافقت چھوڑیں اور سچ کو سچ مانیں اور جھوٹ کو جھوٹ
سچ یہ کہ آپ نے نو مئی کرایا ،
سچ یہ ہے کہ آپ نے بچے فسادات کرا کر مارے ،
سچ یہ ہے آپ نے دنیا کے کہنے پر اپنے لوگوں پر گولیاں چلوائی ں ،
سچ یہ کہ آپ نے عورتوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا
سچ یہ ہے کہ آپ نے بچیوں کو جیل میں ڈال کر رسوا کیا
سچ یہ ہے آپ نے الیکشن چوری کیے
سچ یہ ہے کہ آپ نے الیکشن میں دھاندلی کی
سچ یہ ہے کہ اداروں میں اپنے لوگ بیٹھا ہے
سچ یہ ہے آپ نے جیل میں کرائے کے لوگ بھیجے جو مارے گے
سچ یہ ہے آپ نے رجیم چینج کرایا
سچ یہ ہے کہ آپ نے رجیم چینج کے دوران خود سے لندن پلان بنایا
سچ یہ ہے کہ آپ نے ایک کھرب سترہ ارب میں الیکشن کی سیٹیں بیچی
سچ یہ ہے کہ آپ نے سارے صوبوں میں خود پیسے دے کر دھرنے کرائے
سچ یہ ہے آپ نے ہمارا بندے مروائے آپ نے ارشد شریف مروایا آپ نے ایک سو پانچ لوگ مروائے آپ نے
سچ یہ ہے پ نے پی ٹی آئی میں کمپنی کے پرانے ملازم سارے وکیل بھیجے
سچ یہ ہے ایکڑوں ،کرکٹ سٹار ،استادوں ،ڈاکڑوں تک کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا
سچ یہ ہے کہ آپ نے ایران افغانستان سے اپنے لوگوں کے زریعے اپنی زمین پر حملے کرائے
سچ یہ ہے کہ آپ نے کویت کے زریعے اسرائیل کو گولیاں چھوٹا اسلحہ بیچا
سچ یہ ہے آپ نے نواز کو باہر کی ڈیلوں کے لیے آگے رکھا ہے
سچ یہ ہے میڈیا پر آپ نے اپنے بندے بیٹھا رکھے ہیں
سچ یہ ہے کہ جیل میں کیمرے آپ نے لگوائے
سچ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے پورن فلمیں ماضی میں بناُکر پیسہ کمایا
سچ یہ ہے آپ نے یوکرائن کو اسلحہ بیچا
سچ یہ ہے آپ نے انڈیا کے جرنیلوں سے یوکرائن جنگ میں اسلحہ بیچنے میں مدد لی
سچ یہ ہے کہ آپ نے کشمیر کے اوپر والے علاقے میں انڈیا کو انے کی اجازت دی
سچ یہ ہے کہ آپ نے 2016 میں میری موجودگی میں کشمیر بیچنے معائدہ پر سائن کیے
سچ یہ ہے کہ آپ نے کرایہ پر اب بھی فوج لڑنے کے لیے مخلتف جگہ بھیجی ہے


جناب اعلیٰ سچ اتنے ہیں کہ آپ پھر میرے آفس کے باہر نگرانی کراتے نظر ائیں گے
سچ اتنے ہیں کہ پورا دن چاہیے لکھنے کے لیے
منافقت یہ ہے کہ آپ ہار کر مان نہیں رہے
منافقت یہ نومئی واقعہ کرا کے آپ مان نہیں رہے
منافقت یہ ہے کہ آپ نے خود سے لندن پلان بنایا مان نہیںُ رہے
منافقت یہ ہے کہ نواز کو بھی پتہ نہیں تھا اس کی قسمت ایسے کھولے گی آپ مان نہیں رہے
منافقت یہ ہے آپ کو پتہ ہے عوام میں نفرت ہے لیکن آپ مان نہیں رہے
منافقت یہ ہے کہ جھوٹ کو بیچ کر امید رکھ رہے ہیں مان نہیں رہے
منافقت یہ ہے خان آپ سے مان نہیں رہا آپ ہار چکے ہیں یہ بات آپ مان نہیں رہے
منافقت یہ ہے آپ پوری طرح مکمل ہار کر بھی عوام کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہہم ٹھیک تھے جب کہ آپ کو پتہ ہے آپ جھوٹ پر ہو
آپ منافق تھے آپ منافق رہیں گے
سچ یہ ہے کہ آپ ٹوئٹر بند کرا کے بھی نہ ایس والوں کو پکڑ پائے نہ مراد کو پکڑ پائے
سچ یہ ہے کہ آپ نے مراد کو پکڑنے کے لیے انڈیا سیٹیلائٹ سے مدد لی
سچ یہ ہے آپ نے وارداتیے پوری پارٹی میں بیٹھا رکھے ہیں
سچ یہ ہے کہ عمران مان نہیں رہا
سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ خان نہیں مانے گا نہ ساگا والے مانے گے چاہیے دس سال لگ جائیں ہم لڑیں گے کیونکہ ہماری تربیت ہی لڑنا ہے
آج کے لیے اتنا کافی ہے فیصلہ یہ ہے کہ
نہ کیس واپس ہو ں گے
نہ خان مانے گا
نہ پارٹی میں گھوس بیٹھیوں کو فساد کی اجازت ہو گی کرنے دو جو کر رہا ہے اپنی مرضیاں
نہ مراد ملے گا کیونکہ ڈر کے آگے آپ کی ہار ہے
آج ڈر کافی چھپانے کو کوشش ہوئی ،اپنے لوگ اپنے سوال اپنے جواب کیا عزت ایسے بحال ہوُگی ،عزت بحال کرانی ہے تو خان کو چھورا ایسا نہ ہو اللہ نہ کرے اس کو کچھ ہوا تو ساری زندگی انڈرویر میں عزت کی بھیک مانگتے پھرو گے🥷🏼st۳۹۰۲🪐سٹ۴۰۹۳۲۷🪐۸۰۲۷۲🥷🏼🥷🏼پیراسیٹامول👁️🥷🏼۵۰۳۸۲🪐🪐👁️🪐ز🪐سنائی دیتی ہے دل کی دھڑکن 🥷🏼🚨st۵۰۱۸۲👀👁️ناک دیکھتی ہے 🪐👁️🥷🏼🪐دل سونگھتا ہے 🥷🏼🪐👀🪐۱۔۲۵۱۶۰۲۷:۷۲۹۲
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس چینلز سے بلیک آؤٹ ہونے پر حماداظہر کا ردعمل۔۔"ڈجی آئی ایس پی آر نے اپنی بات کر لی لیکن جناب اب ہمارا جواب بھی نشر ہونے دیں۔ رؤف حسن کی پریس کانفرنس کو کیوں بلیک آؤٹ کیا گیا؟"
https://twitter.com/x/status/1787831895176155345
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

نو مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا نہ دی گئی تو کسی کی جان، مال، عزت اور آبرو محفوظ نہیں رہے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر​

اے خدا تیرے ابو غارت رہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کام کریں کہ دنیا کا چکّر لگا لیں اور پوچھ لیں کہ دنیا ۹ مئی کے سیاسی مظاہروں پر کیئے گئے فوجی عدالتوں کے ٹرائل کو کیسے دیکھتی ہے۔

دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف.
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

بلکل درست بات ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلّق نہیں، تو پھر اپنے ان سارے جرنیلوں کا کورٹ مارشل کب کر رہے ہیں جنھوں نے ملک میں ماورائے آئین مارشل لاء لگائے؟
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
۔اینٹ پتھر کی عمارت اور مجسمے گرانے والے دن 9 مئی کو یوم سیاہ کا نام دے دیا۔
کبھی یہ سوچا ہے کہ گوست پوست سے بنے انسانوں کے لئے تو تم لوگوں نے ہر روز یوم سیاہ بنا دیا ہے جس کی سیاہی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہے بلکہ وہ سیاہی تم لوگوں کے چہروں پہ
بھی ملی جا چکی ہے اس کے باوجود قوم اس کالک کے پیچھے چھپے مکروہ چہروں کو پہچان چکی ہے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی پریس کانفرنس چینلز سے بلیک آؤٹ ہونے پر حماداظہر کا ردعمل۔۔"ڈجی آئی ایس پی آر نے اپنی بات کر لی لیکن جناب اب ہمارا جواب بھی نشر ہونے دیں۔ رؤف حسن کی پریس کانفرنس کو کیوں بلیک آؤٹ کیا گیا؟"
https://twitter.com/x/status/1787831895176155345
TV channels dekhta kaun hai? Mein ne PTI ki press conference YouTube per dekhi hai.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Pehlay yeh Dala apni Ghar wali Behno aur aaj kal apni Betiyon ki Dalali kar raha hai —— Kisi nay —- Twitter par iss ki Betiyon ki Foujion kay sath Porn videos leak kar di hein. —- Iss liye yeh —- Dala Pakistan mein band karwana chah raha hai 🤔

 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1787797778220892399
https://twitter.com/x/status/1787788871326953528
https://twitter.com/x/status/1787786754222604643
سیاسی انتشاری ٹولے کیساتھ بات چیت نہیں ہو سکتی

اس کے لیے ایک راستہ ہے قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے

وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے گی


اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج​

pic_68b42_1715077832.jpg._2

میجر جنرل احمد شریف نے مزید کہا کہ جو پاکستان کی فوج ہے یہ قومی فوج ہے، اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں اس میں تمام رنگ و نسل کے لوگ ہیں اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، ہم پارلیمانی جمہوری نظام میں ہیں ہر حکومت وقت کے ساتھ فوج کا ایک غیر سیاسی مگر آئینی و قانون تعلق ہوتا ہے، ہمارے لیے تمام سیاسی سوچیں، سیاسی جماعتیں اور سیاسی رہنما قابل احترام ہیں، اگر کوئی سیاسی سوچ یا لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو، عوام اور فوج کے درمیان نفرت اور خلیج پیدا کرے، قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرے، فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرے تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا، ایسے سیاسی انتشاری ٹولے کے لیے ایک راستہ ہے وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے، وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی بجائے تعمیری سیاست میں حصہ لے جب کہ بات چیت سیاسی جماعت کو آپس میں زیب دیتی ہے اس میں فوج یا ادارے کا ہونا مناسب نہیں۔


L ye lay maafi andar tak lay
 

Twister

MPA (400+ posts)
بکواس کرتے ہیں آئی ایس پی آر والے
لعنت ہے فوج کا سارا امیج خراب کردیا ہے اور یاد رکھیں یہ ڈیجٹل زمانہ آگیا ہے یہ وہ عوام نہیں ہے جو ایک خبرنامہ اور ایک اخبار کی محتاج تھی اب ہر طرف انفارمیشن ہے سچ سامنے آجاتا ہے۔