حافظ آباد سے چوہدری انصر جبکہ گوجرانوالہ سے علی اشرف اور چوہدری حارث میراں پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔
تینوں شخصیات نے آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
چوہدری علی اشرف کا تعلق این اے 74 گوجرانوالہ، چوہدری انصر کا تعلق این اے 79 حافظ آباد جلال پور بھٹیاں اور چوہدری حارث میراں کا تعلق پی پی 58 گوجرانوالہ سے ہے۔
https://jang.com.pk/news/1233029