سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کے کیس کا آج ہی فیصلہ دینے کا عندیہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کے کیس کا آج ہی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ دینے کا عندیہ

جسٹس جمال مندو خیل کا آج ہی فیصلہ سنانے کا عندیہ ،، کہتے ہیں ہماری کوشش ہے کہ آج ہم اس کیس کا فیصلہ کری

مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت میں 2 بجے تک کا وقفہ

کوشش کریں گے آج ہی کیس پر سماعت مکمل ہو جائے، جسٹس جمال خان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1938500189188128800
جسٹس جمال مندوخیل نے تسلیم کرلیا کہ سپریم کورٹ نے اپنے اختیارات کو بہت پھیلا لیا جس کی وجہ سے مخصوص نشستوں کا معاملہ سنگین ہورہا۔
حامد خان کے دلائل کے آخر میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا قوم کو گمراہ کیا جا رہا ہے حقائق سامنے رکھیں، 13 ججز نے کہا سنی اتحاد کجونسل کا حق نہیں بنتا، ہمارے سامنے دو فریق ہوں گے تو ہم ان دو میں فیصلہ کریں گے،
حامد خان نے کہا اسی لیے کہہ رہا ہوں وہ اکثریتی جج بیٹھے ہوتے تو آپکو بتاتے
https://twitter.com/x/status/1938504161462518254
 
Last edited:

Zeshan Khan

Politcal Worker (100+ posts)
The decision are already done before hand. it is easy to see that all the decision in favour of PTI are intentionally over turned in the final appeals so there is no other room left for PTI... this will not be the first and last case where court is doing that.
 

Back
Top