سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی لائیو سماعت، ججز کے ریمارکس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت..چیف جسٹس کی سربراہی میں 15 رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت جاری
تین درخواست گزاروں نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی، چیف جسٹس
درخواستگزاروں کی فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، چیف جسٹس
درخواستگزار خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کر دئیے
ماضی کو بھول کر میرٹ پر دلائل شروع کریں ،چیف جسٹس
میں معذرت خواہ ہوں کہ فل کورٹ کے آنے میں دیر ہوگئی ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
فل کورٹ میٹنگ تھی جس کی وجہ سے ہم دیر سے آئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کارروائی کو لائیو دکھایا جائے، چیف جسٹس
یہ ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے، دیکھتے ہیں کیسے کام کرتا ہے، چیف جسٹس
ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو ان معاملات کو دیکھے گی،چیف جسٹس
سپریم کورٹ سے 184/3 کے تحت ریکوڈک کیس کے فیصلے سے ملک کو ساڑھے 6 ارب ڈالر کی ڈز لگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس عائشہ اے ملک نے اپیل سے متعلق سوال دہرا دیافل کورٹ بن گیا تو اپیل نہیں ہو گی بس، جسٹس سید منصور علی شاہ
جہاں ہم چاہئیں گے اپیل نہ ہو تو وہاں فل کورٹ بن جائے گی، ہم کیسے کہہ سکتے ہیں اپیل کا حق استعمال نہیں
ہو گا، جسٹس عائشہ اے ملک
قانون بنایا گیا کہ اپیل کیخلاف حق ملے گا، جسٹس عائشہ اے ملک نے سوال کیا کہ "اگر فل کورٹ یہ کیس سنے گی، تو متاثرہ فریق کس کے پاس اپیل کرے گا"

کیا آپ پارلیمنٹ کا دائرہ اختیار محدود کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کیا کیا نہیں کر سکتی جسٹس جمال مندوخیل

کیا پارلمینٹ قانون سازی سے سپریم کورٹ کے رولز میں ترامیم کر سکتی ہے جسٹس اعجاز الاحسن

رولز کو چھوڑیں آئین کی بات کریں کیا آپ چیف جسٹس کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں بنانا چاہتے؟ چیف جسٹس

ہم اس قانون سے بھی پہلے اوپر والے کو جواب دہ ہیں مجھے بطور چیف جسٹس آپ زیادہ مضبوط کرنا چاہتے ہیں. چیف جسٹس

میں تو پھر آپ کی درخواست دس سال نہ لگاؤں تو آپ کیا کریں گے چیف جسٹس

آپ کا آئین سپریم کورٹ سے نہیں اللہ کے نام سے شروع ہوتا ہے چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1703682824811778187
https://twitter.com/x/status/1703661400575590575 https://twitter.com/x/status/1703661094416372032 https://twitter.com/x/status/1703660307376390267 https://twitter.com/x/status/1703660594770190540
 
Last edited:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت..چیف جسٹس کی سربراہی میں 15 رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے

https://twitter.com/x/status/1703661400575590575 https://twitter.com/x/status/1703661094416372032 https://twitter.com/x/status/1703660307376390267 https://twitter.com/x/status/1703660594770190540
جبکہ اسی بیغیرت نے شریفوں کی کرپشن کا بلیک اینڈ وائٹ کیس حدیبہ پیپر نہ صرف بند کیا بلکہ ٹی وی پر اس کو ڈسکس کرنے پر بھی پابندی لگائی تھی
 
Kam

Minister (2k+ posts)

Dear we know all this. We have to start kaffin posh peaceful protests.
Evil forces are happy with the status quo. We have to give them uneasy nights.
 
bhattisahb

Voter (50+ posts)
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت..چیف جسٹس کی سربراہی میں 15 رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت جاری
تین درخواست گزاروں نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی، چیف جسٹس
درخواستگزاروں کی فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، چیف جسٹس
درخواستگزار خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کر دئیے
ماضی کو بھول کر میرٹ پر دلائل شروع کریں ،چیف جسٹس
میں معذرت خواہ ہوں کہ فل کورٹ کے آنے میں دیر ہوگئی ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
فل کورٹ میٹنگ تھی جس کی وجہ سے ہم دیر سے آئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کارروائی کو لائیو دکھایا جائے، چیف جسٹس
یہ ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے، دیکھتے ہیں کیسے کام کرتا ہے، چیف جسٹس
ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو ان معاملات کو دیکھے گی،چیف جسٹس

https://twitter.com/x/status/1703661400575590575 https://twitter.com/x/status/1703661094416372032 https://twitter.com/x/status/1703660307376390267 https://twitter.com/x/status/1703660594770190540
Star plus ka new drama qaum ko mubarak ho
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ عدالت کا اندرونی معاملہ تھا یا پارلیمنٹ کا کہہ لیں اس کا جو بھی فیصلہ آئے اس سے عوام پر ایک فیصد بھی فرق نہیں پڑھنا۔ اس سے کیا فرق پڑھتا ہے کہ چیف جسٹس بنچ تشکیل دے یا تین ججز ملکر جو مرضی تشکیل دے عوام کو صرف انصاف چاہئے جس سے پاکستانی عدلیہ کوسوں دور ہے۔ روزانہ ایک غیر ضروری تماشہ لگانا پاکستان کے اداروں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
بازیچئہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ے شب و روز تماشا میرے آگے
 
patwari_sab

awam ko sirf danda mil sakta hai, jo mistri nunira ajkal kol kar awam ki bund me de raha hai. insaf agle jahan me mile ga.
 
Siberite

ُتو تو ویسے بھی ملک سے باھر ھے ، تجھے ملک میں رائج قانون سے کیا لینا دینا ، توُ باھر رہ کرباربیکیو نان چکن کھا اور مزے اڑا ۔
 
ابے 12 مہینے پہلے جو ڈنڈہ تجھے دیا تھا ، وہ یادد ھے یا بھول گیا ؟
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ُتو تو ویسے بھی ملک سے باھر ھے ، تجھے ملک میں رائج قانون سے کیا لینا دینا ، توُ باھر رہ کرباربیکیو نان چکن کھا اور مزے اڑا ۔
شکر ہے کہ میں ملک سے باہر ہوں اور اللہ کرے وہ ہر شخص جو پاکستان سے ہجرت کرنا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرمائے۔ باقی تمہارے سیاستدان جیسے شریف فیملی ہے ساری ملک سے باہر ہے اور پاکستانی عوام کو چوس کر ملک سے باہر ہے۔ایک جرنیل کے جو اثاثے سامنے آئے ہیں ساڑھے بارہ ارب وہ بھی شاید ملک سے باہر ہی ہوگا۔ میں نے آج تک نہ ملک کا پیسہ لوٹا بلکہ یہاں سے ملک میں پیسہ بھیجا ضرور۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
tere pas to mori hai, danda kahan se aya tere pas.

380446_68332458.jpg

ھک واری دتا سی ، اجے تک کڈیا نئیں اے 🤣 ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے کہ میں ملک سے باہر ہوں اور اللہ کرے وہ ہر شخص جو پاکستان سے ہجرت کرنا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرمائے۔ باقی تمہارے سیاستدان جیسے شریف فیملی ہے ساری ملک سے باہر ہے اور پاکستانی عوام کو چوس کر ملک سے باہر ہے۔ایک جرنیل کے جو اثاثے سامنے آئے ہیں ساڑھے بارہ ارب وہ بھی شاید ملک سے باہر ہی ہوگا۔ میں نے آج تک نہ ملک کا پیسہ لوٹا بلکہ یہاں سے ملک میں پیسہ بھیجا ضرور۔

لے تو فیر میرے ویجے کی بھی کوشش کر ، میں وی تو دیکھوں تُو چکن کھاتا ہے یا دال ۔