Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد:سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت..چیف جسٹس کی سربراہی میں 15 رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف سماعت جاری
تین درخواست گزاروں نے فل کورٹ بنچ تشکیل دینے کی استدعا کی، چیف جسٹس
درخواستگزاروں کی فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا منظور کی جاتی ہے، چیف جسٹس
درخواستگزار خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کر دئیے
ماضی کو بھول کر میرٹ پر دلائل شروع کریں ،چیف جسٹس
میں معذرت خواہ ہوں کہ فل کورٹ کے آنے میں دیر ہوگئی ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ
فل کورٹ میٹنگ تھی جس کی وجہ سے ہم دیر سے آئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کارروائی کو لائیو دکھایا جائے، چیف جسٹس
یہ ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے، دیکھتے ہیں کیسے کام کرتا ہے، چیف جسٹس
ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو ان معاملات کو دیکھے گی،چیف جسٹس
سپریم کورٹ سے 184/3 کے تحت ریکوڈک کیس کے فیصلے سے ملک کو ساڑھے 6 ارب ڈالر کی ڈز لگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس عائشہ اے ملک نے اپیل سے متعلق سوال دہرا دیافل کورٹ بن گیا تو اپیل نہیں ہو گی بس، جسٹس سید منصور علی شاہ
جہاں ہم چاہئیں گے اپیل نہ ہو تو وہاں فل کورٹ بن جائے گی، ہم کیسے کہہ سکتے ہیں اپیل کا حق استعمال نہیں
ہو گا، جسٹس عائشہ اے ملک
قانون بنایا گیا کہ اپیل کیخلاف حق ملے گا، جسٹس عائشہ اے ملک نے سوال کیا کہ "اگر فل کورٹ یہ کیس سنے گی، تو متاثرہ فریق کس کے پاس اپیل کرے گا"
کیا آپ پارلیمنٹ کا دائرہ اختیار محدود کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کیا کیا نہیں کر سکتی جسٹس جمال مندوخیل
کیا پارلمینٹ قانون سازی سے سپریم کورٹ کے رولز میں ترامیم کر سکتی ہے جسٹس اعجاز الاحسن
رولز کو چھوڑیں آئین کی بات کریں کیا آپ چیف جسٹس کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں بنانا چاہتے؟ چیف جسٹس
ہم اس قانون سے بھی پہلے اوپر والے کو جواب دہ ہیں مجھے بطور چیف جسٹس آپ زیادہ مضبوط کرنا چاہتے ہیں. چیف جسٹس
میں تو پھر آپ کی درخواست دس سال نہ لگاؤں تو آپ کیا کریں گے چیف جسٹس
آپ کا آئین سپریم کورٹ سے نہیں اللہ کے نام سے شروع ہوتا ہے چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1703682824811778187
https://twitter.com/x/status/1703661400575590575 https://twitter.com/x/status/1703661094416372032 https://twitter.com/x/status/1703660307376390267 https://twitter.com/x/status/1703660594770190540

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/m0v9MHs/rem11.jpg
Last edited: