Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں
پنجاب حکومت چاہے تو ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتی ہے، عدالت
عمران خان کے وکلاء دراخواست دائر ہونے پر مخالفت کرنے کا حق رکھتے ہیں، عدالت
ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جسٹس ہاشم کاکڑ
ملزم کے فوٹو گرامیٹک، پولی گرافک، وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے ہیں، پراسیکیوٹر
درخواست میں استدعا ٹیسٹ کرانے کی نہیں جسمانی ریمانڈ کی تھی، جسٹس ہاشم کاکڑ
کسی قتل اور زناء کے مقدمہ میں تو ایسے ٹیسٹ کبھی نہیں کرائے گئے، جسٹس صلاح الدین پنور
توقع ہے عام آدمی کے مقدمات میں بھی حکومت ایسے ہی ایفیشنسی دکھائے گی، جسٹس صلاح الدین پنور
https://twitter.com/x/status/1914909461678043291 https://twitter.com/x/status/1914941761773842472

Last edited by a moderator: