سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر 6 رکنی بنچ بنا دیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

ویب ڈیسک 9 منٹ پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید اردو خبریں
فوٹو فائل


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر چھ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔

جسٹس اعجاز الاحسن چھ رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔کیس کی سماعت آج ہی دو بجے کی جائے گی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں بنایا گیا بینچ کا روسٹر رجسڑار عشرت علی کے دستخط سے جاری کیا گیا ہے۔

قبل ازیں، سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے میں کہا تھا کہ عدالت میں دیگر معاملات کو بھی اٹھایا گیا۔ عدالتی کارروائی چلانے سے 2 ججز نے معذرت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جو فیصلہ کیا، اس کا ہمارے بینچ پر کوئی اثر نہیں۔

واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 29 مارچ کو ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا۔

عدالت کے 3 رکنی بینچ نے مذکورہ تحریری حکم حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کے کیس میں جاری کیا، 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا، جس سے جسٹس شاہد وحید نے اختلاف کیا تھا۔

Source

https://twitter.com/x/status/1643169589449363456
 
Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
‏شیر کے بھاگنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 58 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے لیکن اگر الیکشن کے ڈر سے

بھاگ رہا ہو تو سپیڈ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو جاتی ہے۔ (منقول)


May be an image of 1 person, big cat and outdoors
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme court vs Supreme court

Lanat on Imran Khan - Bhai ko bhai se lara dia is nai..

jahan jata hai nahosat phelata haj

Bongee khan apna he nuqaaan kr raha hay

All of his powerhouses and allies are coming down one by one

First it was Bajwa Faiz etc and now his’ friends in courts getting exposed
 

Kam

Minister (2k+ posts)
It should have been a 10 judges bench to stop faez issa stupidity.

He is only Khach baba.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ بندریال فکس میچ کھیلتا ہے نیازی کی طرح۔ یہ کھوتا فل کورٹ بینچ کیوں نہیں بناتا؟
ڈرتا ہے منافق انسان
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
٦ رکنی پانچ جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں ہے


اعلیٰ، اعلیٰ.... نہایت اعلیٰ
قاضی اور اسکے ہمنواؤں کے ساتھ ہینڈ ہو گیا ہے . یہ بینچ یعنی ٦ کے ٦ ججوں کا تعلق محب وطن بینچ سے ہے . غدار بینچ کا تو ایک بھی شتونگڑا چیف صاحب نے اسمیں نہیں رکھا
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)


اعلیٰ، اعلیٰ.... نہایت اعلیٰ
قاضی اور اسکے ہمنواؤں کے ساتھ ہینڈ ہو گیا ہے . یہ بینچ یعنی ٦ کے ٦ ججوں کا تعلق محب وطن بینچ سے ہے . غدار بینچ کا تو ایک بھی شتونگڑا چیف صاحب نے اسمیں نہیں رکھا
یعنی چھ کے چھ منافق ججز