Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805108678636326998 https://twitter.com/x/status/1805108222681891001 https://twitter.com/x/status/1805113826213298620
اگر نوے فیصد آزاد امیدوار جیتتے ہیں تو مخصوص نشستیں دس فیصد جیتنے والی سیاسی جماعتوں کو ملیں گی،قاضی فائز عیسیٰ
کیا ہم آئین کے نیچرل معنی کو نظر انداز کردیں، چیف جسٹس پاکستان
ہم ایسا کیوں کریں؟ چیف جسٹس پاکستان
اصل معاملہ آئینی شقوں کے مقصد کا ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل
جنھوں نے الیکشن لڑنے کی زخمت ہی نہیں کی انھیں کیوں مخصوص نشستیں دی جائیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
آپ کے دلائل سے تو آئین میں دیے گئے الفاظ ہی غیر موثر ہو جائیں گے، جسٹس عرفان سعادت خان
سنی اتحاد کونسل تو پولیٹیکل پارٹی ہی نہیں ہے، جسٹس عرفان سعادت خان
انتخابی نشان چلے جانے کے بعد پولیٹیکل پارٹی نہیں رہی، جسٹس اطہر من اللہ
لیکن پولیٹیکل ان لسٹڈ پولیٹیکل پارٹی تو ہے، جسٹس اطہر من اللہ
الیکشن کمیشن نے ان لسٹڈ پارٹی تو قرار دیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پی ٹی آئی اگر اب بھی پولیٹیکل پارٹی وجود رکھتی ہے تو انھوں نے دوسری جماعت میں کیوں شمولیت اختیار کی، چیف جسٹس پاکستان
اگر اس دلیل کو درست مان لیا جائے تو آپ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرکے خودکشی کیوں کی، چیف جسٹس پاکستان
یہ تو آپکے اپنے دلائل کے خلاف ہے، چیف جسٹس پاکستان
جسٹس منیب اختر بولے آزاد امیدار الیکشن کمیشن نے قرار دیاالیکشن کمیشن کی رائے کا اطلاق ہم پر لازم نہیں پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد سیاسی جماعتیں ہیں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدواروں کو سپریم کورٹ فیصلے کے سبب آزاد امیدوار قرار دیا یہ تو بہت خطرناک تشریح ہے
https://twitter.com/x/status/1805107686934986987
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/n0V60FK.jpeg
Last edited by a moderator: