سپریم کورٹ آکر پی ٹی آئی رہنما کبھی کبھار ملاقاتوں سے بھی جائینگے، صحافی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان سے جو کبھی کبھی ملاقات ہو جاتی ہے سپریم کورٹ میں آکر اس سے بھی جائینگے ۔ نمازیں بخشوانے آئے تھے، شاید روزے بھی گلے پڑیں ، ہائیکورٹ کہے گی کہ معاملہ سپریم کورٹ دیکھ رہی ہے، سپریم کورٹ کہے گی کہ معاملہ ہائیکورٹ دیکھ رہی ہے"۔صحافی ذوالقرنین اقبال
https://twitter.com/x/status/1937849642450039028
"گنڈا پور یا تو بہت مجبور ہیں یا پھر وہ عمران خان سے بے وفائی کر رہے ہیں، ان کے اپنے لوگ بتا رہے ہیں کہ علی امین گنڈا پور خود لوگوں کو ڈراتے رہے ہیں کہ اگر بجٹ پاس نہ کیا تو حکومت گر جائے گی اور آپ سب جیل میں ہوں گے۔ بیرسٹر سیف عمران خان کو مطمئن نہیں کرپائے"۔ سہیل رشید
https://twitter.com/x/status/1937855733380661525
ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان سے ملاقاتوں کو حکومت کنٹرول کرتی ہے بلکہ کچھ ادارے اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کرتی ہے ۔اور ہائیکورٹ بھی اس حوالے سے بے بس ہے ۔۔ سینئر صحافی مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1937853109981904996
 
Last edited by a moderator:

Back
Top